مسلمانوں کی چین آمد کب ہوئی؟
’’اسلام کی آمد کے ایک سو سال بعد مسلمان چین آگئے تھے۔ اس کا ثبوت چوان زو شہر کے ان مقبروں سے ملا جو تینگ بادشاہوں کے دور میں ساتویں صدی میں بنائے گئے تھے۔ اس کے بعد سونگ بادشاہوں کے دور(960-1279) میں تین سو سال تک مسلمان تاجروں، سیاحوں اور علماء کے قافلے چین […]
اپنے ذاتی معالج سے ساحرؔ کے آخری الفاظ
ساحرؔ لدھیانوی کی خود نوشت سوانح ’’مَیں ساحرؔ ہوں‘‘ از ’’چندر ورما، ڈاکٹر سلمان عابد‘‘ مطبوعہ ’’بُک کارنر پرنٹرز اینڈ پبلشرز، جہلم‘‘ ستمبر 2015ء کے صفحہ نمبر 36 پر ساحرؔ کے آخری الفاظ کچھ یوں درج ہیں: ’’ڈاکٹر کپور! میں مرنا نہیں چاہتا!! چہرے پر ہزار چیچک کے داغ سہی، زندگی بہت خوبصورت ہے۔ ڈاکٹر […]
اتنے رنگوں میں اپنی پہچان بھی ایک عذاب
سرِ دست ایک مقامی ویب سائٹ (باخبر سوات ڈاٹ کام) میں شائع ہونے والی ایک عجیب سی خبر ملاحظہ ہو: ’’مینگورہ، غیر مقامی خواجہ سراؤں کو ضلع بدرکرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔‘‘ خبر کی تفصیل کچھ یوں ہے: ’’مینگورہ شہر میں مقیم غیر مقامی خواجہ سراؤں کو ضلع بدرکرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ مینگورہ […]