گنا، پتھری کا غذائی علاج

حمیرا پتافی اپنی کتاب ’’حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے کے صفحہ 136 پر لکھتی ہیں: ’’گنا یا گنڈیریاں چوستے رہنے سے پتھری ٹوٹ ٹوٹ کر باہر نکل آتی ہے۔‘‘

خارش سے نجات کا گھریلو ٹوٹکا

ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ کے صفحہ نمبر 116 پر خارش کا گھریلو علاج یوں تجویز کرتے ہیں:’’لہسن کو تیل میں ابال کر مالش کرنے سے خارش میں فائدہ ہوتا ہے۔ یہ عمل خون بھی صاف کرتا ہے۔‘‘ مذکورہ کتاب کا اردو ترجمہ صبا رشید ’’کار آمد گھریلو غذائی […]

جاپان کا منفرد ہوٹل

جاپان میں ایک ہوٹل ایسا بھی ہے جو صرف کتون کے لیے مخصوص ہے۔ اس میں باقاعدہ میز اور کرسیاں ہیں جہاں کتوں کو دودھ اور گوشت دیا جاتا ہے۔ کتے کا مالک اپنے کتے کو کھلا پلا کر بل ادا کرتا ہے اور چلتا بنتا ہے۔ (محمد الیاس عادلؔ کی کتاب ’’دلچسپ عجیب اور […]

چھے ستمبر، جرأت و بسالت کی داستاں

تکبر، ظلم اور مکر…… اللہ تعالی کو یہ تینوں سخت ناپسند ہیں۔ بدقسمتی سے ہمارا پڑوسی دشمن ان تینوں بیماریوں کا بُری طرح شکار ہے۔ خطے میں اپنی چودھراہٹ قائم کرنے کے لیے دوسروں کے حق پر ڈاکا مارنے سمیت ہر ظلم روا رکھتا ہے۔ مسلمانانِ برصغیر کا امن و سکون سے رہنا اس کی […]

6 ستمبر، جب پاک بھارت جنگ کا آغاز ہوا

وکی پیڈیا کے مطابق 6 ستمبر 1965ء کو پاک بھارت جنگ کا آغاز ہوا۔ بھارت اور پاکستان دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان میں ہونے والی یہ پہلی بین الاقوامی جنگ تھی جس میں ایک فریق (بھارت) نے بین الاقوامی سرحد عبور کرکے فریق ثانی (پاکستان) پر جنگ مسلط کی۔

اور بھی دکھ ہیں زمانے میں "ڈاکٹری” کے سوا

میرا دوست فواد جو کہ دو مرتبہ ایٹا کے میڈیکل کے انٹری ٹیسٹ میں ناکامی کا سامنا کرچکا ہے، اپنی کہانی بتاتا ہے کہ جب وہ دوسری مرتبہ ٹیسٹ میں ناکام ہوا، تو اپنے ایک رشتہ دار ڈاکٹر ذاکر کے ہاں خیبر میڈیکل کالج کے ہاسٹل سینا ہال گیا۔ فواد وہاں ڈاکٹر ذاکر کے ساتھ […]