حقیقی اور جعلی اسلام کا فرق

جب ہم مسلم امہ کے موجودہ دینی، سیاسی، تہذیبی، تمدنی اور معاشرتی زوال و انحطاط کو دیکھتے ہیں، تو ہمیں مجبوراً ان حالات و عوامل کا کھوج اور سراغ لگانے کے لیے ماضی میں جھانکنا پڑتا ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی نبوت کے بعد انسانیت پہلے ہی کی طرح گمراہی […]

وہی حالات ہیں فقیروں کے

ایک روسی اُستانی کلاس روم میں بچوں کو پڑھا رہی تھی کہ ’’روس میں انسانی عظمت اور احترام کے جھنڈا لہرا رہے ہیں۔ دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں۔ بوڑھے، بچے سب شاداں و فرحاں ہیں۔ بچے ہر وقت کھیلتے ہیں اور کھاتے ہیں۔ موٹے تازے ہیں اور ان کو ٹافیاں، کھلونے اور […]

کشمیر، سانجھے دُکھ

اہلِ پاکستان نے غم کی اس گھڑی میں کشمیریوں سے غیر معمولی یکجہتی کا اظہار کرکے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ وزیرِاعظم عمران خان سمیت حکومت، عسکری لیڈر شپ اور عوام نے کشمیریوں پر گزرنے والی قیامت کو نہ صرف محسوس کیا بلکہ اس سانجھے دکھ کو بانٹنے کی ہر ممکن کوشش کی۔ گذشتہ […]

کھبوں کی دنیا

قینچی کو بائیں ہاتھ میں پکڑیں اور کپڑے کو کاٹنے کی کوشش کریں۔ کپڑا نہیں کٹے گا، اور اگر کٹ بھی گیا، تو سخت مزاحمت کے بعد۔ کیوں کہ قینچی سجوں (دائیں ہاتھ والے) کے لیے بنی ہوتی ہے۔ قارئین، ڈھیر ساری چیزیں ایسی ہیں جو صرف دائیں ہاتھ کی مدد سے استعمال میں لائی […]

بگڑا شاعر مرثیہ گو (کہاوت کا پس منظر)

شاعری میں درجۂ کمال کو نہ پہنچنے والا شاعر مرثیہ گوئی اختیار کر لیتا ہے۔ یہ مثل اس طرح بھی مشہور ہے: ’’بگڑا شاعر مرثیہ گو، بگڑا گویّا سوزخواں۔‘‘ اس مثل کے وجود میں آنے کا سبب یہ بیان کیا جاتا ہے کہ عہدِ میرؔ و سوداؔ میں مرثیہ گوئی کی حالت بہت خراب تھی۔ […]