یہ ہے ہماری زمین کا آخری سرا
معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا منظر دنیا کے آخری سرے کا ہے، جہاں پر ہماری یہ وسیع زمین ختم ہوجاتی ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق اس مقام کا نام سَسِکس (Succex) ہے اور یہ انگلینڈ کا ایک دور افتادہ علاقہ ہے۔
خبردار، سوچنا جرم ہے!
دنیا کی نظروں میں اُس احتجاج کی اہمیت اور ساکھ زیادہ ہوتی ہے اور اُسے زیادہ سنجیدہ بھی لیا جاتا ہے جسے کسی بھی ملک کے عوام از خود کریں اور جس میں حکومتوں کا کردار سامنے نہ ہو۔ کشمیر کے مسئلے پر اگر پاکستانی عوام اپوزیشن سمیت از خود احتجاج کرتے، تو دنیا اس […]
اشتقاقیات (Etymology)
ابتدا میں لفظ جس صورت میں ہوتا ہے لسانی، تاریخی اور ثقافتی تغیرات کے زیرِ اثر لفظ کی صورت کچھ کی کچھ ہوجاتی ہے۔اسی طرح مفرد لفظ سے مختلف الفاظ بھی بن جاتے ہیں۔ ان سب کا مطالعہ "اشتقاقیات” کہلاتا ہے۔ (’’تنقیدی اصطلاحات‘‘ از ’’ڈاکٹر سلیم اخترؔ‘‘، مطبوعہ ’’نگارشات‘‘ سنہ 2011، صفحہ 37 سے انتخاب)
2 ستمبر، احمد شاہ مسعود کا یومِ پیدائش
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق افغانسان کے عسکری و سیاسی راہنما احمد شاہ مسعود 2 ستمبر 1953ء کو پنج شیر، افغانستان میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق آپ 1979ء سے 1989ء کے درمیان سوویت قبضے کے خلاف مزاحمت میں اور بعد ازاں خانہ جنگی کے ایام […]
فرد (شعری اصطلاح)
جب شعوری طور پر صرف ایک ہی شعر لکھا جائے، تو وہ "فرد” کہلاتا ہے جس کی جمع "فردیات” ہے۔ بعض اوقات یہ بھی ہوتا ہے کہ شاعر صرف ایک ہی شعر کہہ پاتا ہے اور مزید اشعار سے غزل مکمل نہیں کرپاتا، ایسا شعر بھی "فرد” کہلاتا ہے۔ دردؔ کا فرد پیش ہے: خلق […]
شمشیر احمد کی یاد میں
خدا بخشے شمشیر احمد ایک بہترین دوست، اعلیٰ پائے کا اُستاد اور ایک شفیق والد تھا۔ تاریخ سے اس کو دل چسپی تھی۔ سوات کے آثارِ قدیمہ سے اُسے پیار تھا۔ فطرت کے حسن کا وہ دلدادہ تھا۔ سیاحت سے اُسے اُنس تھی۔ انگریزی زبان و ادب پر اس کو عبور حاصل تھا۔ اس کے […]