چیونٹیوں کو چینی کے برتن سے دور رکھنے کا ٹوٹکا

گھریلو ٹوٹکوں کی مشہور کتاب ’’حمیرا پتافی کے 786 ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ نمبر 29 پر درج ہے: ’’چینی میں فوراً چیونٹیاں آجاتی ہیں، چیونٹیوں کو چینی سے دور رکھنے کے لیے چینی کے ڈبے میں چند لونگیں ڈال دیں، چیونٹیاں دور رہیں گی۔‘‘

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے (کہاوت کا پس منظر)

راز دار کی دشمنی بہت نقصان پہنچاتی ہے۔ یہ کہاوت اُس محل پر بولتے ہیں جب کوئی رازدار کچھ فساد اٹھائے۔ یہ کہاوت اُس وقت بھی بولی جاتی ہے جب گھر والوں ہی میں پھوٹ پڑجائے اور لاکھ احتیاط برتنے کے باوجود فساد برپا ہوجائے اور دشمن کو اُس نفاق سے فائدہ پہنچے۔ اس کہاوت […]

سمارٹ فون اور 50 روپیہ لوگو والے مہان پترکار

’’میں صحافی ہوں!‘‘ یہ کہنا ہوتا ہے آج کل ہر اس شخص کا جس کے ہاتھ میں ایک عدد سمارٹ فون یا کوئی سستا سا کیمرہ اور مائیک ہو۔ جس پر پچاس روپے کا لوگو (Logo) لگا ہو۔ اور کیوں نہ ہو! سوشل میڈیا نے ہر کسی کو صحافی جو بنا دیا ہے۔ قارئین، آج […]

کربلا میں بدلتا مینگورہ شہر اور واسا

قارئین، پانی ایک اہم اور بنیادی ضرورت ہے۔ اس کے بغیر جینا ناممکن ہے۔ پینے کے ساتھ ساتھ یہ دیگر ضروریات کے لیے بھی انتہائی اہم ہے۔ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے عوام کو دیگر سہولیات سمیت صاف پانی کی بنیادی ضرورت بھی پوری کرے، تاکہ وہ اپنا گزر بسر مطمئن ہوکر […]

28 اگست، فراق گورکھپوری کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق مشہور مصنف، ادیب، نقاد اور شاعر فراق گورکھپوری (اصل نام رگوپتی سہائے) 28 اگست 1896ء کو گورکھپور میں پیدا ہوئے۔ آپ کا شمار بیسویں صدی کے اردو زبان کے صفِ اول کے شعرا میں ہوتا تھا۔ آپ انڈین سول سروس کے لیے منتخب ہوئے تھے، لیکن گاندھی جی کی تحریک عدم […]