کیا کشمیر ہاتھ سے نکل چکا؟

آزادیِ کشمیر کا آغاز تو ڈوگرا راج کے قیام کے ساتھ ہوا تھا۔ جب انگریز سرکار نے 1943ء میں خطۂ کشمیر 75 لاکھ نانک شاہی سکہ رائج الوقت کے عوض مہاراجہ گلاب سنگھ کے ہاتھ فروخت کر دیا تھا۔ اہلِ کشمیر، انگریز سرکار اور مہاراجہ گلاب سنگھ کے درمیان ہونے والے معاہدے کو مسترد کرتے […]

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کیا ہے؟

بھارت کو ہندو شدت پسند مملکت کا تشخص دینے میں ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی ایک طویل تاریخ ہے۔ ہندوستان کی تقسیم کی بنیادی وجوہات میں دو قومی نظریہ اس لیے نمایاں تھا کہ سر سید احمد خان، علامہ اقبال سے لے کر مسلم قیادت اور قائد اعظم […]

27 اگست، ڈاکٹر جعفر بلوچ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ممتاز شاعر، محقق، نقاد اور ماہرِ اقبالیات ڈاکٹر جعفر بلوچ 27 اگست 2008ء کولاہور میں انتقال کرگئے۔ آپ کا اصل نام غلام جعفر تھا۔ آپ تدریس کے شعبہ سے وابستہ تھے اور گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ لاہور سے بطورِ پروفیسر ریٹائر ہوئے۔ آپ بیک وقت اردو کے شاعر، محقق، نقاد […]