25 اگست، اے حمید کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے مشہور و معروف ناول نگار، افسانہ نگار، مزاح نگار اور ڈراما نویس اے حمید 25 اگست 1928ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے۔ آپ کو اپنے ڈرامے ’’عینک والا جن‘‘ کی وجہ سے بچوں اور بڑوں دونوں میں کافی شہرت حاصل ہوئی۔ افسانہ نویسی اے حمید کا بے حد پسندیدہ […]