24 اگست، یاسر عرفات کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق فلسطینی حریت پسند گروپ ’’پی ایل او‘‘ کے سربراہ اور فلسطینی صدر یاسر عرفات 24 اگست 1929ء کو قاہرہ میں پیداہوئے۔ آپ نے قاہرہ یونیورسٹی سے انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی۔ اپنی جدوجہد کا آغاز 1956ء میں فتح تحریک شروع کر کے کیا، جس کے بعد آپ نے 1966ء ’’پی ایل […]
تشبیہِ خیالی، وہمی اور وجدانی

٭ تشبیہِ خیالی:۔ تشبیہِ خیالی اور وجدانی ایک جیسی ہے۔ بہرحال تشبیہِ خیالی ایسی تشبیہ ہے جس میں مشبہ اور مشبہ بہٖ کا وجود صرف متخیلہ کے ذریعے اختراع کیا جائے جیسے: بقولِ نفیسؔ تشبیہ دے چکا ہوں میں مارِ دو سر کے ساتھ زلفوں کو اس کی ہاتھ لگاتا ہوں ڈر کے ساتھ اس […]
"کراچی جو ایک شہر تھا عالم میں انتخاب”

کراچی سونے کی وہ چڑیا ہے جسے نوچ نوچ کر کھایا جا رہا ہے۔ آج کراچی کی حالت دیکھ کر یہ بات سچ معلوم ہوتی ہے کہ صرف کراچی کو نوچا، لوٹا اور روندا جا رہا ہے۔ یہ سب کسی بیرونی دشمن نے نہیں بلکہ خود اہلِ کراچی نے کیا ہے۔ راقم شہر کے ان […]
ایک روشن دماغ ہے، اور رہے

نہ جانے اس جہانِ آب و گل میں اچھے لوگوں کی قلت کیوں ہے، اور کبھی کبھار تو یہ قلت قحط کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔ اس وقت سکون کا سانس آدمی لے لیتا ہے جب کوئی مرنجانِ مرنج شخصیت پیدا ہوتی ہے اور آگے چل کر وہ معاشرے کے لیے کسی نعمتِ غیر […]
تیل دیکھو، تیل کی دھار دیکھو (کہاوت کا پس منظر)

اگر کسی بات کا نتیجہ موافق مقصود ظاہر نہ ہو رہا ہو تو کہتے ہیں، یعنی صبر و تحمل سے کام لینا چاہیے۔ اچھے وقت کا انتظار کرنا چاہیے۔ اس کہاوت کے وجود میں آنے کا سبب ذیل میں دی گئی حکایت ہے: ’’ایک راجا نے اپنے دربار میں چار مشیروں کی تقرری کی۔ ان […]
وہ انوکھا اعزاز جو شاہ رُخ کے علاوہ کسی کے پاس نہیں

دنیا کے کم خوش نصیب ایسے ہیں جو کئی حوالوں سے یاد رکھے جائیں گے، ان میں سے ایک شاہ رُخ خان بھی ہیں۔ معلوماتِ عامہ کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق پوری دنیا میں شاہ رُخ خان وہ واحد اداکار ہیں، جن کا نام سونے کے ایک سکے پر نقش ہے۔ ویب سائٹ […]