یومِ آزادی اور ضدی ننھا گورا

پاکستانی قوم نے اپنا 71واں یومِ آزادی منایا۔ اگر غور کیا جائے، تو اس طویل مدت میں طبقۂ مقتدرہ ابھی انگریز آقا اور خوئے غلامی سے چمٹا ہوا ہے۔ حکمران طبقہ اور بیوروکریسی ملک کے وسائل کو بے دردی سے لوٹتے رہے ہیں۔ نتیجے میں ملک کی معاشی حالت روز بروز پتلی ہوتی جا رہی […]
مچھروں کو بھگانے کا گھریلو ٹوٹکا

اگر آپ مچھروں سے پریشان ہیں، تو اس کے لیے ایک آسان حل حمیرا پتافی اپنی کتاب "حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے” کے صفحہ نمبر 43 پر یوں رقم کرتی ہیں: "رات سونے سے قبل اگر کمرے میں نیلے رنگ کی بتی جلائی جائے، تو مچھر نہیں آتے۔”
دنیا کی اولین برقی سڑک

یہ دنیا کی اولین برقی سڑک (Electric Road) ہے، جس پر گاڑیاں سفر کرنے کے ساتھ ساتھ چارج بھی ہوں گی۔ اسے مخصوص طریقے سے گاڑیوں کو ایندھن پورا کرنے کی خاطر ڈیزائن کیا گیاہے۔ "pinterest.com” پر شائع شدہ ایک تحقیق کے مطابق یہ سڑک سویڈن (Sweden Debuts)میں واقع ہے۔