10 اگست، عقیل عباس جعفری کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے معروف مصنف، مہندس، صحافی، شاعر، محقق، مؤرخ اور پاکستان کرونیکل کے مصنف عقیل عباس جعفری 10اگست 1957ء کو کراچی پاکستان میں پیدا ہوئے ہیں۔ تحقیق اور پاکستانیات کے شعبے میں آپ کی خدمات کے اعتراف کے طور پر پاکستان کوئز سوسائٹی نے آپ کو 2004ء میں کوئز ایکسی لینس […]