کشمیر، ماضی، حال اور مستقبل

تقسیمِ ہند سے پہلے جموں، کشمیر اور آج کے گلگت بلتستان کے علاقے ایک آزاد ریاست تھے۔ اس ریاست کا اپنا ایک مہاراجہ تھا۔ اس ریاست کے مغربی حصے یعنی گلگت بلتستان سے لے کر موجودہ آزاد کشمیر تک کا علاقہ قبائلیوں نے عسکری طریقے سے کشمیری مہاراجہ کے قبضے سے حاصل کرلیا۔ ایسے میں […]
7 جولائی، شیخ عبدالمجید سندھی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے نامور سیاست دان، مصنف اور صحافی شیخ عبدالمجید سندھی 7 جولائی 1889ء کو پیدا ہوئے۔ آپ نے ’’ریشمی رومال تحریک‘‘ میں حصہ لینے کے پاداش میں تین سال اور ’’تحریکِ خلافت‘‘ میں انگریزوں کے خلاف تقریر کرنے کے الزام میں 2سال قید کاٹی۔ 1937ء میں سندھ اسمبلی کے پہلے […]
الناس علی دین ملوکیہم

مسلم تاریخ میں بنو امیہ کا دور مسلسل اتار چڑھاؤ اور عدم استحکام کا شکار دور رہا ہے، لیکن اس کے نسبتاً مستحکم دورانیے میں تین مختلف الخیال اور دور از کار شخصیتیں پے در پے عنانِ حکومت سنبھالتی رہی ہیں۔ ان میں سے پہلی شخصیت ولید بن عبدالملک کی ہے، جنہیں عام طور پر […]
ہدایت اللہ، فن اور شخصیت

پشتو زبان کے نامور گلوکار ہدایت اللہ خیبر پختون خوا کے مرکزی شہر پشاور میں پیدا ہوئے۔ اُن کے والد کا نام سعداللہ تھا۔ ہدایت اللہ کا شمار اُن ہنرمند گلوکاروں میں ہوتا ہے، جنھوں نے یادگار فلموں کے گانے گائے ہیں۔ انہوں نے پاکستان ریڈیو اور ٹیلی وِژن کے لیے بہت عرصہ تک گایا […]
ٹائٹینک ڈوبتے ڈوبتے کئی اسباق چھوڑ گیا

دنیا اردو سروس نے حالیہ ٹائیٹنک جہاز کے ڈوبنے کے بعد ہاتھ آنے والی کچھ معلومات کے حوالہ سے ایک تحقیق شائع کی ہے، جس سے واقعی سبق حاصل کیا جاسکتا ہے۔ ان معلومات میں سے تین ایسی ہیں، جو زندگی گزارنے کے لیے اصول کی حیثیت رکھتی ہیں اور ان سے بہت کچھ سیکھا […]