پیروڈی کسے کہتے ہیں؟

پیروڈی کا لفظ "پیروڈیا” سے بنا ہے، جس کے لغوی معنی "جوابی نغمہ” کے ہیں۔ اصطلاح میں وہ صنفِ ظرافت (نظم یا نثر) ہے جو کسی کے طرزِ نگارش کی طرز اور نقل میں لکھی گئی ہو، مگر اصل نگارش کے الفاظ و خیالات کو اس طرح بدل دیا جائے کہ مزاحیہ تاثرات پیدا ہوجائیں۔ […]

5 اگست، موپساں کا یومِ پیدائش

انیسویں صدی کا مشہور فرانسیسی مصنف "گے د موپساں” (Guy de Maupassant) پانچ اگست 1850ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کو جدید مختصر فسانے کا بابا آدم کہا جاتا ہے۔ آپ نے ڈھیر ساری کہانیاں 1870ء کی جرمنی اور فرانس کے درمیان ہونے والی جنگ کے تناظر میں لکھیں۔ آپ نے اکثر کہانیوں میں اُن معصوم […]

ہمارے سیاست دان

پاکستانی سیاست دانوں کے مزاج کے بارے میں کچھ پیشین گوئی کرنا بہت مشکل ہے۔ پاکستانی سیاست ہر دور اور ہر وقت غیر یقینی صورتِ حال میں مبتلا رہتی ہے۔ تاریخ سے گرد اڑائیں، تو پتا چلتا ہے کہ امیر محمد خان نے اقتدار پر قبضہ کیا، تو اعزازی جنرل سکندر مرزا نے انہیں برطرف […]

مضمون اور مقالہ میں فرق

کسی متعین موضوع پر اپنے خیالات اور جذبات و احساسات کا تحریری اظہار ’’مضمون‘‘ کہلاتا ہے۔ مضمون کے لیے موضوع کی کوئی قید نہیں۔ دنیا کے ہر معا ملے، مسئلے یا موضوع پر مضمون لکھا جاسکتا ہے۔ مقالہ کے لغوی معنی ہیں ’’بات‘‘ یا ’’گفتگو‘‘ یعنی ’’جو کچھ کہا جائے۔‘‘ اصطلاح میں کسی خاص موضوع […]