اب انہیں ڈھونڈ چراغِ رُخِ زیبا لے کر
بقولِ کسے ’’آج وطنِ عزیز کا یہ حال ہے کہ جس پتھر کو اُٹھاؤ، نیچے سے کرپشن کی دیمک سر اُٹھائے گی۔‘‘ قومی وسائل کی لوٹ مار اور خزانے کا پیسا طبقۂ مقتدرہ اور بیوروکریسی اپنا حق سمجھتی ہے، بلکہ حکمرانانِ وقت اور بیوروکریسی معمولی بیماری کے علاج کے لیے یا تو بیرونِ ملک جاتے […]
2 اگست، میاں غلام شاہ کلہوڑو کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق کلہوڑا خاندان کے چار طاقتور ترین حکمرانوں میں سے ایک میاں غلام شاہ کلہوڑو 2 اگست 1772ء کو حیدر آباد میں انتقال کرگئے۔ کلہوڑا خاندان کے ذکر شدہ دیگر طاقتور ترین حکمران میں ایک میاں نصیر محمد، دوسرے میاں یار محمد اور تیسرے میاں نور محمد تھے۔ تاریخ کی کتابوں میں […]
ماہِ ذوالحجہ کا پہلا عشرہ اور مسائلِ قربانی
ماہ ِ ذی الحجہ کا پہلا عشرہ:۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم (سورۃ الفجر آیت نمبر دو) میں ذی الحجہ کی دس راتوں کی قسم کھائی ہے ’’وَالْفَجْرِ وَلَےَالِ عَشْرٍ‘‘ جس سے معلوم ہوا کہ ماہ ذی الحجہ کا ابتدائی عشرہ اسلام میں خاص اہمیت کا حامل ہے۔ ٭ حج کا اہم رکن:۔ وقوف عرفہ […]
سمیا وہاب، علم کی روشنی بکھیرتی جگنو
سمیا وہاب گیارھویں جماعت کی طالبہ ہیں۔ باصلاحیت اور خوددار ہیں۔ تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ دوسروں کے لیے بھی تعلیم ضروری سمجھتی ہیں۔ اس مقصد کے حصول کے لیے وہ اپنے بڑے بھائی عباس وہاب کے ساتھ "سکلز ڈویلپمنٹ انسٹیٹیوٹ” کے نام سے کمپیوٹر اکیڈمی چلاتی ہیں، جس میں تقریباً 40 تک طلبہ […]