چوٹ لگے اور گھر میں ٹنکچر یا ڈیٹول نہ ہو تو……….!
اگر کھیل میں بچہ گر جائے اور اسے چوٹ آئے اور گھر میں ٹنکچر یا ڈیٹول نہ ہو، تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ نیم گرم پانی میں تھوڑا سا نمک ڈالیے اور اس کی مدد سے زخم کو دھولیں۔ اس کے بعد آرام سے بچے کو کسی ڈاکٹر کے پاس لے جائیں۔
مٹر، دبلے پن سے نجات پانے کا غذائی نسخہ
بعض لوگ دبلے پن سے تنگ ہوتے ہیں۔ اس حوالہ سے حکیم شاہجہاں بٹ اپنی کتاب "پھل، سبزیاں، اناج، بہترین علاج” کے صفحہ نمبر 149 پر اس کا غذائی علاج کچھ یوں رقم کرتے ہیں کہ ’’مٹر کھانے سے خون اور گوشت بڑھ جاتا ہے۔ یوں جسم بھی موٹا ہوجاتا ہے اور دبلا پن دور […]
20 جولائی، شہنشاہِ جذبات محمد علی کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق معروف پاکستانی اداکار محمد علی 20 جولائی 1931ء کو رام پور میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ کو اپنی بے مثال اداکاری پر ’’شہنشاہِ جذبات‘‘ کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے ۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے سنہرے دور کی جب بھی تاریخ لکھی جائے گی، تو شہنشاہِ جذبات محمد علی […]
اہلِ غار
اس ملک میں عجیب تماشا ہے۔ ہم بے وقوفوں کو ایک غار سے نکال کر دوسرے میں ڈال دیا جاتا ہے اور ہم ہیں کہ پہلے غار کی تاریکیوں کو اور اس سے منسلک سراب کو بھول جاتے ہیں اور دوسرے میں سکون سے پناہ لیتے ہیں۔ ہمارا منھ غار کی دیوار کی طرف ہوتا […]