15 جولائی، اختر حمید کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستانی ترقی پسند کارکن اور سائنس دان اختر حمید 15 جولائی 1914ء کو آگرا میں پیدا ہوئے۔ آپ کو ترقی پزیر ممالک میں چھوٹے قرضوں، چھوٹی مالیاتی امدادی پروگراموں، کسان کے تعاون کے فروغ اور دیہاتی ترقی کے پروگراموں کا بانی کہا جاتا ہے ۔ 1961ء میں آپ کو حکومتِ پاکستان […]

وادئی کمراٹ، زندگی ہے یہاں

کمراٹ، ضلع دیر بالا کی ایک خوبصورت اور دلکش وادی ہے۔ بلند و بالا پہاڑوں اور برف سے اٹی ہوئی چوٹیوں کے دامن میں بہتا صاف و شفاف دریا یہاں کے حسن میں اضافہ کرتا ہے۔ چوں کہ وادئی کمراٹ دیر بالا کے پہاڑوں کے دامن میں واقع ہے۔ اس وجہ سے یہ دیر کوہستان […]

بارش کا پانی کیسے استعمال میں لایا جائے؟

خیبر پختون خوا کے پہاڑی علاقوں میں پانی کی کمی کا مسئلہ روزبروز بڑھتا جا رہا ہے۔ سوات، ایبٹ آباد، بونیر، دیر، چترال اور دیگر پہاڑی علاقوں میں پانی کی کمیابی کی شکایت عام ہے۔ پہاڑوں میں پینے اور دیگر ضروریات کے لیے لوگوں کا چشموں اور واٹر پمپ پر انحصار ہوتاہے۔ سال کے بعض […]