پریس کانفرنس ہی نہیں ہونی چاہیے!

سابق صدر غلام اسحاق خان کہا کرتے تھے: ’’ایک سیمینار اس پر بھی ہونا چاہیے کہ سیمینار نہیں ہونا چاہیے۔‘‘ جب کہ مَیں سمجھتا ہوں بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ ایک پریس کانفرنس اس پر بھی ہونی چاہیے کہ پریس کانفرنس نہیں ہونی چاہیے۔ اب دیکھیے ناں ہماری سیاسی زندگی زلزلوں اور حادثوں سے […]

رات کو بار بار پیشاب آنے سے پریشاں ہیں، تو سیب کھائیے

اگر آپ کو رات کو بار بار پیشاب آتا ہو، اور آپ اس سے تنگ ہوں، تو اس حوالہ سے حکیم شاہجہاں بٹ اپنی کتاب "پھل، سبزیاں، اناج، بہترین علاج” کے صفحہ نمبر 105 پر اس کا مؤثر ترین ٹوٹکا سیب بتاتے ہیں۔ لکھتے ہیں: "سیب کھانے سے رات کو بار بار پیشاب آنا کم […]

11 جولائی، عالمی یومِ آبادی

وکی پیڈیا کے مطابق 11جولائی 1987ء کو اقوام متحدہ نے عالمی یوم آبادی منانے کا آغاز کیا۔ اس روز دنیا کی آبادی 5 ارب سے تجاوز کرگئی تھی۔ اس کے بعد ہر سال 11 جولائی کو عالمی یومِ آبادی (World Population Day) منایا جاتا ہے۔ "worldometers.info” کے مطابق پوری دنیا کی آبادی 7 ارب 71 […]

روڈ ٹو مکّہ

سعودی عرب کی جانب سے عازمین حج کے لیے خصوصی سہولت کا پروگرام ’’روڈ ٹو مکہ‘‘ وِژن 2030ء کے مطابق پانچ ممالک کے لیے فراہم کیا گیا ہے۔ ان پانچ ممالک میں تیونس، پاکستان، بنگلہ دیش، انڈونیشیا اور ملائشیا کے دو لاکھ پچیس ہزار حجاج فائدہ اٹھائیں گے۔’’ روڈ ٹو مکہ ‘‘ پروگرام کے تحت […]