سبھاش چندر بوس

1930ء اور 40ء کی دہائی میں ہندوستان کی سیاست پر تین آدمیوں کا ڈنکا بجتا تھا۔ دیش بندھوسی أرداس، لالہ لاجیت رائے اور موتی لال نہرو۔ انہوں نے نئی نسل کے لیے جگہ خالی کی، تو اسے موہن داس گاندھی، جواہر لال نہرو اور سبھاش چندر بوس (Subhash Chandar Bose) نے پُر کیا۔ کانگرس کے […]

10 جولائی، سنیل گواسکر کا یومِ پیدائش

مشہور بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر 10 جولائی 1949ء کو بمبئی میں پیدا ہوئے۔ آپ کو سنی گواسکر کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ آپ نے 125 ٹیسٹ میچوں میں 10,122 رنز بنائے۔ اس طرح 108 ون ڈے میچوں میں 3,092 رنز بنائے۔ اپنے شان دار کیرئیر کے دوران میں آپ کو پورے ہندوستان میں […]

قبرستان مافیا اور کمزور انتظامیہ

قارئین، وہ وقت دور نہیں کہ مینگورہ شہر کے باسی اپنے مردوں کو دفنانے کے لیے قیمتاً قبریں خریدنے نکلیں گے، مگر انہیں قطعۂ زمین نہیں ملے گا۔ موجودہ مقبرے "قبرستان مافیا” کے نرغے میں ہیں، جن میں پہلے ہی سے مزید قبروں کی گنجائش موجود نہیں۔ اب وہ وقت بھی آگیا ہے کہ لواحقین […]