ابھی یا کبھی نہیں

پاکستانی سیاست میں سیاست دانوں کا ایک دوسرے پر کیچڑ اُچھالنا اور ایک دوسرے کو چور ڈاکو کہنا کوئی نئی بات نہیں۔ یہ سب کچھ پہلے بھی جلسے جلوسوں میں کہا جاتا رہا ہے، لیکن اب پاکستانیوں سمیت پوری دنیا یہ آوازیں پارلیمنٹ کے فلور پر اُن افراد کی زبانی سن رہی ہے، جو وہاں […]
صنعتِ قِطار البعیر

پہلا مصرع جس لفظ پر ختم ہو دوسرے مصرعے کے آغاز میں وہی لفظ لایا جائے، تو اسے علمِ بدیع کی اصطلاح میں "صنعتِ قِطار البعیر” کہتے ہیں، مثلاً ظفرؔ کا یہ شعر ملاحظہ ہو: ہوگیا جس دن سے اپنے دل پہ اس کو اختیار اختیار اپنا گیا، بے اختیاری رہ گئی (ابوالاعجاز حفیظ صدیقی […]
1 جولائی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا یومِ افتتاح

وکی پیڈیا کے مطابق یکم جولائی 1948ء کو قائد اعظم نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح کرتے ہوئے اسے مالیاتی خود مختاری کی علامت قرار دیا۔ پاکستان کی آزادی سے پہلے ریزرو بینک آف انڈیا اس علاقے کا مرکزی بینک تھا۔ پاکستان کی آزادی کے فوراً بعد یہی بینک ہندوستان اور پاکستان دونوں ممالک […]
مَیں ان کی والدہ کا دوست ہوں

انگریزوں نے غیر منقسم ہندوستان کے باشندوں کو ایک طویل عرصے تک نہایت کامیابی کے ساتھ اپنا غلام بنائے رکھا۔ اس کامیابی کا سہرا سول سروس کے سر جاتا ہے، جس کے ارکان کی تعداد ایک وقت میں ہزار ڈیڑھ ہزار سے زیادہ کبھی نہیں رہی۔ یہ ہزار ڈیڑھ ہزار افراد ہندوستان کے کروڑوں عوام […]