چربہ سے کیا مراد ہے؟

چربہ کے لغوی معنی ہیں کاغذ یا ہرن کی کھال کو چرب کرکے کسی نقش کا تصویر پر رکھ کر اس کی ہو بہو نقل اتارنا۔ بقولِ مؤلفِ ’’گلزارِ معانی‘‘ دودھ کی بالائی کو بھی کہتے ہیں۔ فلم اور ادبیات کی دنیا میں یہ اصطلاح کہانی کے سرقہ کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ (ابوالاعجاز حفیظ […]

ایران، ایک نیا جنگی میدان؟

عالمی سطح پہ معاملات جس تیزی کے ساتھ بدلتے جا رہے ہیں، کچھ بعید نہیں کہ آنے والے دنوں میں امریکی چوہدراہٹ کا بُت بھی ٹھیک اُسی طرح پاش پاش ہو جائے جس طرح سابق سوویت یونین کا ہوا تھا۔ ایسا ہونا مستقبلِ قریب میں تو ناممکن دکھائی دیتا ہے، لیکن مستقبلِ بعید میں ایسا […]

سوات یونیورسٹی، بے چارے طلبہ اور والدین کی خاموشی

قارئین کرام! سوات یونیورسٹی میں پڑھنے والے طالب علم کسی اور کے نہیں اہلِ سوات کے بچے ہیں ہمارے بچے ہیں۔ اگر ان کے بارے میں اہلِ سوات آواز نہیں اُٹھائیں گے، تو ان کے حق کے لیے کون بولے گا؟ اہلِ سوات سے تو ضلع بونیر کے لوگ اچھے ہیں جو اپنے بچوں کی […]

یہ ہے دنیا کا پہلا زیرِ آب ٹینس سٹیڈیم

جی ہاں، یہ ہے دنیا کا پہلا زیرِ آب ٹینس سٹیڈیم (World’s 1st Underwater Tennis Stadium) جسے "دبئی” (Dubai) میں تعمیر کیا گیا ہے۔ انگریزی کے ایک مشہور نشریاتی ادارے "forbes.com” کی 30 نومبر 2015ء کی خصوصی رپورٹ کے مطابق مذکورہ سٹیڈیم پر 2.5 بلین ڈالرز کی لاگت آنا تھی۔

ہر وقت کھانسی، کینسر کی ابتدائی علامات میں سے ایک

ڈان اردو سروس نے حالیہ ایک تحقیق چھاپی ہے جس میں کینسر جیسے موذی مرض کے لاحق ہونے کی 22ابتدائی نشانیاں بتائی ہیں۔ انہی نشانیوں میں سے ایک ’’ہر وقت کھانسنا‘‘ بھی ہے۔ تحقیق کے مطابق: ’’اگر آپ تمباکو نوشی نہیں کرتے، تو اس بات کے امکانات بہت کم ہوتے ہیں کہ مسلسل کھانسی کینسر […]