مجرم پھر حاضر ہے!

یہ سطور مَیں جس وقت تحریر کر رہا ہوں، خدا ہی جانتا ہے کہ کس کرب سے گذر رہا ہوں۔ اگر ذکر شدہ کرب مجسم ہوپاتا، تو بخدا اسے دیکھنے والے مجھ پر بڑا ترس کھاتے۔ باتیں گھمانے سے بہتر یہی ہے کہ سیدھا مطلب کی بات کی جائے۔ مَیں چوں کہ صحافت کے ساتھ […]