27 جون، مہاراجا رنجیت سنگھ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق "سکھ سلطنت” کے پہلے مہاراجا "رنجیت سنگھ” 27 جون 1839ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ آپ پنجاب میں سکھ سلطنت کے بانی تھے۔ تقریباً چالیس سالہ دورِ حکومت میں آپ کی فتوحات کے سبب "سکھ سلطنت” کی سرحدیں کشمیر سے موجودہ خیبر پختونخوا اور جنوب میں سندھ کی حدود سے مل […]

محمد گل منصورؔ اور ان کی شاعری

محمد گل منصورؔ 1981ء کو محترم شاہ تمروز عرف رنگ دادا کے ہاں تحصیل کبل علاقہ نیک پی خیل کے گاؤں گالوچ میگی میں پیدا ہوئے۔ آپ کے دادا کا نام قیصر خان ہے۔ آپ کا خاندانی تعلق گوجر قوم کے کھٹانہ قبیلے سے ہے۔ آپ آٹھویں جماعت تک پڑھے ہیں۔ آپ ایک بہترین رومانی […]

نفس اور دل

گیرم کہ بسیار ہائے بسیار کنی وز روزۂ دہر بے شمار کنی تا دل نہ کنی ز غصہ و کینہ تہی صد من گل برسریک خار کنی سلطان المشائخ حضرت نظام الدین اولیاؒ نے درجِ بالا اشعار پڑھ کر شاگردوں سے فرمایا، تم بہت نمازیں پڑھو اور روزے رکھو، لیکن جب تک دل کو غصہ […]