جانیے مصری ملٹری کا عجیب و غریب قانون

اگر آپ لڑکے ہیں اور مصر میں پیدا ہوتے ہیں، تو جانتے ہیں کہ وہاں کا قانون کیا ہے؟ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق مصر میں پیدا ہونے والے ہر لڑکے (Male)  کے لیے ملٹری جوائن کرنا لازم ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق اس حوالہ سے صرف […]

کیا واقعی اٹھارویں ترمیم کے بعد وفاق دیوالیہ ہوگیا؟

آج کل نااہل اور ناخلف حکمرانوں کی طرف سے ایک بات کی گردان بار بار کی جا رہی ہے کہ "اٹھارویں ترمیم کے بعد وفاق دیوالیہ ہوگیا ہے۔” ہر بات اور اپنی ہر ناکامی شریف برادران اور آصف زرداری پر ڈالنے کی ایک ریت پی ٹی آئی حکومت نے چلائی ہوئی ہے۔ پچھلے 9 مہینے […]

والیِ سوات کا انصاف

قارئین، والیِ سوات بحیثیتِ حکمران خود کو قانون سے بالا نہیں سمجھتا تھا۔ اس کی واضح مثال آپ اس ایک واقعہ سے خود لگا لیجیے کہ والیِ سوات معمول کے مطابق سرِ شام سیر پر نکلے ہوئے تھے کہ اچانک اُن کی گاڑی کے سامنے فضاگٹ میں رانگ سائیڈ پر ایک تانگہ آگیا۔ تانگے والے […]

جو چلے تو جاں سے گذر گئے

اخوان المسلمون کے قافلۂ سخت جاں کے ایک اور راہی، ڈاکٹر حافظ محمد مورسی اپنی نذر پوری کرگئے اور حسن البناؒ، سید قطبؒ، زینب الغزالیؒ، عبدالقادر عودہؒاور محمد بدیعؒ جیسے عزیمت کے راہیوں کے ساتھ جا شامل ہوئے۔ اللہ تعالیٰ ان کی اور آمروں، غاصبوں اور ظالموں کے خلاف جدوجہد کرنے والے تمام شہیدوں کے […]