چھوٹا آدمی

مودی نے اپنی تقریبِ حلف برداری میں وزیراعظم پاکستان کو مدعو نہ کرکے ثابت کیا کہ وہ بڑا عہدہ رکھنے والا ’’چھوٹا‘‘ آدمی ہے۔ پاکستان نے ہمسایہ ملک ہونے کے ناتے بھارت کی تمام تر شرانگیزیوں کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا ہے، تاہم بھارت سے پاکستان کے متعدد خیر مقدمی بیانات کا جواب مثبت […]

صنعتِ سیاق الاعداد

اشعار میں اعداد کا بالترتیب یا بلاترتیب ذکر کرنا صنعتِ سیاق الاعداد یا سیاقت الاعداد کہلاتا ہے، جیسے: وائے قسمت ایک گالی کی ہوئیں دو تین چار وقت گفتن جب زباں پہ اس کے لکنت آگئی مذکورہ صنعت کی ایک اور مثال ملاحظہ ہو: ایک، دو، تین، چار، پانچ، چھے، سات آٹھ، نو، دس تلک […]

سرقہ اور جعلسازی میں فرق

ادبی جعلسازی کی دو بڑی قسمیں ہیں: ایک، سرقہ۔ دوسری، ادبی جعلسازی۔ سرقہ کے معنی چوری کے ہیں۔ سرقہ یہ ہے کہ کوئی شخص کسی دوسرے کے نتائجِ فکر کو اپنے نام سے منسوب کرکے لوگوں کو دھوکا دے۔ ادبی جعلسازی یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے نتائجِ فکر کو کسی دوسرے کے نام سے […]

پلاسٹک کی تباہ کاریاں

آج جو ہر طرف پلاسٹک کی تباہ کاریاں نظر آرہی ہیں اور زندگی کے ہر شعبہ میں پلاسٹک کا استعمال عام ہے، یہ استعمال 1980ء کی دہائی میں شروع ہوا۔اس سے پہلے نہ نکاسی آب کا مسئلہ درپیش تھا اور نہ نالیوں کی بندش کا۔ آج چھوٹے پہاڑی گاوؤں اور قصبوں سے لے کر بڑے […]