ماونٹ ایورسٹ پر پڑی لاشیں کیوں نہیں اٹھائی جاتیں؟

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ (Mount Everest) پر 200لاشیں ایسی پڑی ہیں، جو اس قاتل پہاڑ کی چوٹی تک راہنمائی کا کام دیتی ہیں۔ ویب سائٹ کے مطابق یہ تمام لاشیں ان کوہِ پیماؤں کی ہیں، جنہوں نے اس قاتل پہاڑ کو سر کرنے کی […]
2 جون، جب ننھا نے خودکُشی کی

2 جون 1986ء کو پاکستان کی مزاحیہ اداکاری کا سورج غروب ہوا۔ سوشل میڈیا کے صفحہ "Pakistanis’ world” کے مطابق اداکار ننھا کا اصل نام رفیع خاور تھا اور وہ 1942ء میں ساہیوال میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے مجموعی طور پر 391 فلموں میں کام کیا، جس میں سے 166 فلمیں اردو، 221 فلمیں پنجابی، […]
آکسی مورون (Oxymoron)

کوئی خاص تاثر پیدا کرنے کے لیے متضاد معانی رکھنے والے دو الفاظ یا مرکبات کو باہم ترکیب دینا یورپی ادبیات میں محسنات بدیعی میں شمار ہوتا ہے اور ایسی ترکیب مغربی ادب کی اصطلاح میں آکسی مورون (Oxymoron) کہلاتی ہے، جیسے ’’جنت ارضی۔‘‘ حفیظ جالندھری کے ایک مجموعے کا نام ’’تلخابۂ شیریں‘‘ ہے۔ احمد […]
پوری قوم ماہرِینِ سیاسیات پر مشتمل ہے

گذشتہ کچھ مہینوں سے سیاست کے موضوع پر بہت کم بولنے کی عادت ڈال رکھی ہے۔ انسان چاہ کر بھی اس موضوع کو نظر انداز نہیں کرسکتا۔ کیوں کہ وطنِ عزیز کی موجودہ معیشت کی حالت اور سیاست دانوں کی آپس میں زبانی تکرار بندے کو بات کرنے پر مجبور کر ہی دیتی ہے۔ پاکستان […]
صدقۂ فطر کتنا ہے اور کس کو دیا جائے؟

عید کی نماز سے پہلے جو صدقہ ادا کیا جاتا ہے، اس کو صدقۂ فطر (پشتو میں ’’سرسایہ‘‘) کہا جاتا ہے۔ حضرت ابنِ عباسؓ سے مروی ہے کہ حضورؐ نے صدقۂ فطر کو اس لیے فرض قرار دیا ہے کہ یہ روزہ دار کے بے ہودہ کاموں اور فحش باتوں کی پاکی اور مساکین کے […]