امریکہ ایران کشیدگی

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی 1979ء کے انقلابِ ایران سے چلی آ رہی ہے۔ اس وقت ایرانی طلبہ نے امریکی سفارت خانے پر قبضہ کرکے اسے نذرِ آتش کیا تھا، جب 1988ء کو امریکہ نے ایک ایرانی مسافر بردار جہاز کو مار گرایا تھا۔ پھر کشیدگی کھلی دشمنی میں تبدیل ہوگئی۔ دونوں نے ایک […]

وادئی سوات میں مگس بانی رواج پاگئی

سوات کے بالائی علاقوں میں مگس بانی کا کاروبار خوب چمک رہا ہے۔ ہر سال یہاں سے ٹنوں کے حساب سے دیسی شہد حاصل کیا جاتا ہے۔ یوں کاروبار کرنے والوں کو کروڑوں روپے کی آمدن ہوتی ہے۔ سوات کے بیشتر علاقوں میں مگس بانی کا کاروبار کیا جاتا ہے۔ خاص کر تحصیل مٹہ کے […]

27 مئی، جواہر لال نہرو کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 27 مئی 1964ء کو بھارت کے مشہور سیاست دان اور پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو انتقال کرگئے۔ آپ انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما اور تحریک آزادی ہند کے اہم کردار تھے۔ اپنی زندگی میں آپ پنڈت نہرو یا پنڈت جی کے نام سے بھی […]

سید عبدالجبار شاہ، ریاستِ سوات کے پہلے حکمران

پچھلے کالم کی طرح یہاں پر بھی یہ واضح کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ اس تحریر کا مدعا سید عبدالجبار شاہ کی حکومت کا تنقیدی جائزہ لینا ہے اور نہ اُن کی حکومت کی خوبیاں ہی بیان کرنا ہیں۔ اُن کی بادشاہت کی جغرافیائی حدود کا ذکر اور اُن کی معزولی کی وجوہات بھی یہاں […]