25 مئی، جب پاکستان نے اماراتِ اسلامیہ افغانستان کو تسلیم کیا
وکی پیڈیا کے مطابق 25 مئی 1997ء کو پاکستان نے اماراتِ اسلامیہ افغانستان (جسے طالبان حکومت بھی کہتے ہیں) کو تسلیم کیا۔ واضح رہے کہ پاکستان پوری دنیا میں وہ پہلا ملک تھا جس نے اماراتِ اسلامیہ افغانستان کو تسلیم کیا تھا۔
ہم کچھ بھی حاصل نہ کرسکے
کہتے ہیں ایک مسافر سخت گرمی میں ایک جھونپڑی میں جاپہنچا جس پر ناریل کے درخت کا سایہ تھا۔ جھونپڑی والے میزبان نے مسافر کو شراب، دودھ اور حلوا نہایت ہی عمدہ برتنوں میں پیش کیا۔ مسافر نے حیرت بھرے لہجے میں اس میزبان سے پوچھا، میرے بھائی! اس لق و دق میدان میں یہ […]