بالوں کے لیے ٹوٹکا ایک مگر فائدے دو

ایک انڈے کی زردی میں دو چمچ سرسوں کا تیل ملا کر بال دھونے سے دو گھنٹے پہلے لگا کر چھوڑ دیں۔ اس سے دوفائدے ملیں گے ۔ ایک، بال لمبے ہوں گے۔ دوسرا، بالوں میں چمک آئے گی۔

انگلینڈ کے "ڈَبلی تھینک فُل ویلجز” کی عجیب و غریب کہانی

انگلینڈ میں 53 تھینک فُل ویلجز ہیں، جن کی کہانی دلچسپ ہی نہیں عجیب و غریب بھی ہے۔ معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق مذکورہ گاوؤں سے پہلی جنگ عظیم میں حصہ لینے والے تمام کے تمام سپاہی میدانِ جنگ سے غازی بن کر زندہ لوٹ آئے تھے، جس کے بعد […]

فاشزم کی مختصر ترین تعریف

فاشزم یا فسطائیت (Facism) سیاسیات کی اصطلاح ہے۔ طاقت کے بل بوتے پر کسی معاشرے یا قوم پر استبداد اور آمریت مسلط کرنا ’’فاشزم‘‘ ہے۔ فاشسٹ یا فسطائی اس فرد یا قوم کو کہیں گے جو دوسروں پر آمریت مسلط کرے۔ رومن لفظ ‘‘فاشزم‘‘ کو عظمت و جلالت کا نشان سمجھتے تھے، تاہم سیاسیات کے […]

سوئے امریکہ (باب کا جنم دن اور صفائی مہم)

نومبر کی پہلی تاریخ کو ’’باب‘‘ اس کی بیٹی ’’جسیکا‘‘ اور اس کے والد کا جنم دن تھا۔ اس نے اپنا جنم دن گھر میں کیک کاٹ کر نہیں بلکہ اس دن اپنے علاقہ میں صفائی کے حوالے سے شعور اجا گر کرنے کے لیے واک کرکے منانے کا فیصلہ کیا۔ اس لیے ہم ہفتے […]

23 مئی، جب دو ماسکہ کی ایجاد کا اعلان ہوا

23 مئی 1785ء کو بینجمن فرینکلن (Benjamin Franklin) نے اپنے ایجاد کردہ دو ماسکہ (Bifocals) کا اعلان کیا۔ اپنی اس ایجاد کی وجہ سے آپ کو فادر آف بائی فوکلز کہا جاتا ہے۔ دو ماسکہ عینک کی ایک ایسی قسم ہے جس میں بیک وقت دو طرح کے عدسے لگے ہوتے ہیں۔ جس میں آدھا […]

بلڈپریشر کے مریضوں کے لیے کیلا بہترین غذا ہے، تحقیق

بلڈپریشر کے مریضوں کے لیے کون سے کھانے مفید ہوتے ہیں؟ اس حوالہ سے ڈان اردو سروس نے اپنی حالیہ ایک تحقیق میں اس پر مفصل بات کی ہے۔ تحقیق کے اندر کیلے پر بھی بحث کی گئی ہے کہ یہ بلڈپریشر کے مریضوں کے لیے اچھی غذا ہے۔ تحقیق میں کیلے کے حوالہ سے […]