اب چٹکی بجانا ختم کریں

سیاسی جماعتوں کے درمیان محاذ آرائیوں نے عوام میں انتشار پیدا کردیا ہے۔ عوامی مسائل کا حل مسلسل دشوار ہوتا جا رہا ہے۔ آئی ایم ایف سے معاہدے میں سست روی اور معاشی بحران کو کنٹرول کرنے میں ناکامی کے سبب حکومت کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ آئی ایم ایف سے معاہدے سے قبل […]

طاہرؔ بونیری سے اک ملاقات کی کتھا

ملتان کے ہمارے ایک کرم فرما دوست اسلام آباد میں اک فرم کے مالک ہیں۔ وہ پیر پرست ہیں۔ اُن کا حلقۂ نیابت یورپ اور امریکہ تک بھی پھیلا ہوا ہے۔ اُنہیں ہر سال گوروں کے دیس سے کچھ خصوصی فنڈ بھی ملتا ہے۔ جس سے وہ پاکستان میں مختلف پراجیکٹس، سیمینار اور اسی نوع […]

شہ خرچی یا بے وقوفی؟

آج کا فیصلہ قارئین پر رکھ چھوڑتے ہیں کہ یہ شہ خرچی ہے یا بے وقوفی؟ تصویر میں نظر آنے والی نشستیں قطر ائیرویز کی ہیں جو عقابوں کے لیے بُک کی گئی تھیں۔ معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق یہ عقاب سعودی عرب کے ایک شہزادے کے تھے، جن کے […]

زبان جل جائے، تو یہ ٹوٹکا آزمائیں

اگر کچھ گرم کھاتے ہوئے زبان جل جائے، تو اس کے لیے گھر میں پڑی چینی (Sugar) سے بہتر کوئی فوری علاج نہیں۔ جب بھی زبان یا منھ کا کوئی حصہ جل جائے، تو فوری منھ میں چینی ڈال لیں اورپھر اس کا کمال دیکھیں۔

میں روزے سے ہوں (فکاہیہ کالم)

یہ ایک حقیقت ہے کہ روزہ ایک مشکل اور صبر آزما عبادت ہے، لیکن خالقِ کائنات کی اس میں یہ حکمت پوشیدہ ہے کہ ماہِ رمضان میں روزے رکھنے سے ایک مسلمان میں صبر و تحمل اور برداشت کا مادہ پیدا ہو۔ یہی وجہ ہے کہ روزہ دار کی اجر کا وعدہ اللہ نے خود […]