ہمارا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟
اس وقت ہمارا معاشرہ ہر لحاظ سے بٹا ہوا اور تقسیم شدہ ہے۔ دولت کی تقسیم کی بنیاد پر ایک طبقہ غربت و افلاس میں مبتلا ہے، تو دوسرا طبقہ کثرتِ دولت سے، عیشِ فراواں سے مستفید ہو رہا ہے۔ دین و مذہب تو آفاقی اور عالمی سطح پر انسانیت کو جوڑنے، یکجا کرنے اور […]
شادی بیاہ پر زیادہ خرچ کرنے والے جوڑے شائد ہی اس حقیقت سے آگاہ ہوں
معلومات عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق پوری دنیا میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق وہ جوڑے جو اپنی شادی پر پیسے پانی کی طرح بہاتے ہیں، ان میں جلد طلاق ہوجاتی ہے۔ اس کے برعکس جو لوگ سادہ انداز سے شادی کرتے ہیں، ان میں طلاق کی شرح کم ہے۔
صحافت کی لوٹ مار سیل
کیا آپ کا تعلق کسی ٹی وی چینل سے ہے؟ مَیں نے حیرت سے سوال کیا، مگر ان کا جواب نفی میں تھا۔ تو کیا پھر آپ کسی اخبار سے منسلک ہیں؟ مَیں نے اُلجھے ہوئے لہجے میں دوبارہ سوال کیا۔ لیکن کسی بھی روزنامے، ہفت روزہ، ماہانہ، سہ ماہی، شش ماہی، سالانہ اخبار، رسالے، […]
مُرقّع نگاری کسے کہتے ہیں؟
کسی واقعے یا منظر کو اس طرح منظوم کرنا کہ پورا واقعہ یا منظر، تصویر کی صورت میں نظروں کے سامنے پھر جائے۔ شاعر کسی واقعے یا منظر کے اصلی اور حقیقی جزئیات کے علاوہ اپنی قوتِ متخیلہ کی مدد سے مثالی جزئیات بھی بیان کرنے پر قادر ہوتا ہے، یہ مرقع نگاری ہے۔ گویا […]
تم شعر کہتے نہیں بلکہ جنتے ہو!
ایک محفل میں حضرتِ مرزا داغؔ دہلوی شعر پر شعر کہہ رہے تھے۔ ان کی روانی اور برجستگی دیکھ کر ایک صاحب نے کہا: ’’خدا جانے آپ کس طرح شعر کہہ دیتے ہیں، ذرا سی دیر نہیں ہوتی اور آپ جھٹ سے شعر کہہ دیتے ہیں؟‘‘ داغؔ نے پوچھا: ’’بھئی، تم شعر کس طرح کہتے […]