پسینے کی بُو سے نجات کا آسان سا ٹوٹکا

گرمی میں پسینہ آنا ایک قدرتی عمل ہے۔ اس سے بچنے کے لیے ایک آسان مگر زبردست ٹوٹکا یہ ہے کہ نہاتے وقت پانی میں عرقِ گلاب شامل کریں، یوں آپ کے جسم سے پسینے کی ناگوار بو دور ہوجائے گی۔

لونگ کا تیل جوڑوں کے درد کا علاج ہے

اگر جوڑوں کے درد سے آپ کو تکلیف کا سامنا ہے، تو اس حوالہ سے حکیم شاہجہاں بٹ اپنی کتاب "پھل، سبزیاں، اناج بہترین علاج” کے صفحہ 125 پر علاج لونگ کے تیل کی مالش تجویز کرتے ہیں۔ لکھتے ہیں: "جوڑو کا درد ہو، تو لونگ کے تیل کی مالش کرنے سے بہت اِفاقہ ہوتا […]

100 افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والا سفاک قاتل

ان سے ملیے، ان کا پورا نام "Pedro Rodrgues Filho” ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ سفاک شخص 100 مختلف لوگوں کا قاتل ہے، لیکن آج کل آزاد گھوم رہا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق یہ برازیل کا رہائشی ہے۔ دراصل برازیل […]

شدید پیاس کی حالت میں روزہ توڑنے کا حکم

مکاتب کے درمیان اس حوالے سے اتفاق ہے کہ شدید پیاس میں مبتلا شخص روزہ توڑ سکتا ہے، اور اگر وہ بعد میں چھوڑے ہوئے روزے پورے کرسکتا ہو، تو کفارہ کے بغیر ایسا کرنا واجب ہوگا۔ حنفی، حنبلی، شافعی اور مالکی مکاتب اِسی رائے کے حامل ہیں۔ جعفریوں کی نظر میں ایسا شخص ایک […]

10 مئی، کیفی اعظمی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ہندوستان کے معروف شاعر کیفی اعظمی 10 مئی 2002ء کو انتقال کر گئے۔ آپ کا پورا نام اطہر حسین رضوی تھا۔ آپ کی پیدائش اتر پردیش کے اعظم گڑھ میں ہوئی۔ آپ محض گیارہ سال کی عمر میں شاعری شروع کر چکے تھے ۔ آپ کی پہلی نظم اس طرح تھی: […]