اخترؔ شیرانی کی بے مثل برجستگی

اخترؔ شیرانی شراب کے نشے میں دھت تھے کہ اچانک ساحرؔ لدھیانوی اور شورش کاشمیری مل گئے۔ ساحرؔ نے نہایت عقیدت سے اخترؔ کو سگریٹ پیش کیا، تو اخترؔ صاحب سگریٹ کے لمبے لمبے کش لگاتے ہوئے جھوم کر بولے: "مجھے دو چیزوں سے بے حد پیار ہے۔” ساحرؔ اور شورش ہمہ تن گوش ہوگئے […]

صنعتِ ترصیع

کلام میں مناسب وقفوں کے ساتھ ہم قافیہ الفاظ لانا "ترصیع” (Pararhyme) کہلاتا ہے۔ اس کا لفظی مفہوم "موتی ٹانکنا” ہے۔ ترصیع لفظی در و بست کا ہنر ہے، جس سے کلام میں خوبصورت آہنگ پیدا ہوتا ہے۔ مشرقی شعریات میں اکثر شعوری طور پر ترصیع کو اپنایا گیا ہے۔ اگرچہ یہ کوشش بھی سامع […]

گودر

ہندی زبان کا ’’پنگھٹ‘‘ گودر کے ہم معنی لفظ ہے، جس کا مطلب پانی بھرنے کا مقام، کنواں یا بہتے پانی کا کنارا ہے، جسے گھاٹ بھی کہتے ہیں۔ یعنی وہ جگہ جہاں لوگ نہاتے دھوتے یا کشتی میں چڑھتے اُترتے ہیں۔ پس ثابت ہوا کہ چشمہ، نہر یا دریا کا وہ کنارا جہاں سے […]

سوات کی ترقی کے امکانات روشن

سوات ریاست کے دور سے 2005ء تک گویا اک خوشحال دور سے گزر رہا تھا۔ یہاں کے لوگ کامیاب کاروبار اور ترقی و خوشحالی کے ساتھ زندگی گزار رہے تھے۔ اس کی سب سے بڑی صنعت ’’سیاحت‘‘ عروج پر تھی۔ یہاں پراپرٹی کا کاروبار عروج پر تھا، جس کی وجہ سے یہاں کے عوام آسودہ […]