غیرمعیاری پاپڑ اور حلال فوڈ اتھارٹی

ناقص و غیرمعیاری اور مضرِ صحت پاپڑ کے نقصانات سے لوگ بے خبر ہیں۔ ضلع سوات کے شہر مینگورہ کے ہر محلے، گلی اور کوچے میں غیر معیاری اور ناقص پاپڑ بنانے والی فیکٹریاں موجود ہیں۔ یہ پاپڑ ملاکنڈ ڈویژن کے شہری اور پہاڑی علاقوں کے چھوٹے بڑے دکان داروں کو روزانہ کی بنیاد پر […]

ماہِ رحمت کی آمد

مسلمانانِ عالم کی یہ خوش قسمتی رہی ہے کہ اللہ کی رحمتِ خاص سے انہیں ایک بار پھر ماہِ صیام دیکھنے اور اس کے بے شمار فیوض و برکات سمیٹنے کا موقع مل رہا ہے۔ رحمتِ خاص اس لیے کہ ہم اللہ تعالیٰ اور اس کے حبیبؐ کی رضا اور خوشنودی حاصل کریں۔ ارکانِ اسلام […]

5 مئی، محسن نقوی کا یومِ پیدائش

اردو ادب کا دمکتا چراغ، صاحبِ طرز شاعر اور مشہور خطیب محسن نقوی 5، مئی 1947ء کو محلہ سادات، ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق آپ کا مکمل نام ’’سید غلام عباس‘‘ تھا۔ محسنؔ اُن کا تخلص تھا اور لفظ ’’نقوی‘‘ کو وہ تخلص کے ساتھ استعمال کرتے تھے ۔ لہٰذا […]

"پَب جی” کا جنون اور نئی نسل

ٹیکنالوجی میں پے در پے تبدیلیوں نے ویڈیو گیمز کے ایسے در کھول رکھے ہیں، جہاں اگر ایک طرف ڈھیر سارے فوائد نظر آ رہے ہیں، تو دوسری طرف ڈھیر سارے نقصانات نے بھی جنم لیا ہے۔ کمپیوٹر ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ نے نوجوان اور بچوں کے لیے ویڈیو گیمز کو انتہائی سستا اور آسان کر […]