24 اپریل، بنگلہ دیشی تاریخ کے بدترین دنوں میں سے ایک

معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 24 اپریل 2013ء کو بنگلہ دیش میں کثیرالمنزلہ عمارت گرنے سے 1129 لوگ لقمۂ اجل بن گئے۔ ویب سائٹ کے مطابق ماڈرن ہسٹری میں یہ سب سے بدترین حادثہ ہے۔ مذکورہ عمارت میں مغربی مارکیٹوں کے لیے گارمنٹس کی تیاری کا کام ہوا کرتا تھا۔ […]
ابتذال (شعری و نثری اصطلاح)

ابتذال ابتذال (Vulgarity) شعری و نثری اصطلاح ہے، جس کا مطلب ذلیل ہونا، سطحی پن یا عامیانہ ہے۔ کلام میں غیر مہذب، سوقیانہ اور بازاری الفاظ لانا یا ایسا کلام کہنا جس کا مضمون شائستگی سے بعید ہو، ابتذال کہلاتا ہے۔ ابتذال نقصِ کلام کی فہرست میں شامل ہے۔ ابتذال دراصل اُس وقت پیدا ہوتا […]
وہاں کے خدا کو ہمارا سلام کہنا، آتشؔ

خواجہ حیدر علی آتشؔ کے ایک شاگرد اکثر بے روزگاری کی شکایت سے سفر کا ارادہ ظاہر کیا کرتے تھے اور خواجہ صاحب اپنی آزادہ مزاجی سے کہا کرتے تھے کہ میاں کہاں جاؤ گے؟ دو گھڑی مل بیٹھنے کو غنیمت سمجھو اور جو خدا دیتا ہے، اس پر صبر کرو۔ ایک دن وہ آئے […]
مسلمانوں کے باہمی حقوق

عن ابن عمرؓ قال قال النبیؐ فی حجۃ الوادع، الا ان اللہ حرم علیکم دمائکم و اموالکم کحرمۃ یومکم ہذا فی شھر کم ہذا الاہل بلغت؟ قالو نعم؟ قال اللہم اشہد ثلاثا، ویلکم او ویحکم، انظر و الا ترجعوا بعدی کفاراً یضرب بعضکم رقاب بعض۔ (بخاری: کتاب الحج) حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ […]
دنیا کی دوسری بڑی دیوار

گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈز 2017ء کے مطابق ہندوستانی راجا ’’رانا کمبھا‘‘ (Rana Kumbha) نے دنیا کی لمبی ترین دیواروں والے اس قلعہ کو پندرہویں صدی (15th Century) میں تعمیر کیا تھا۔ گینز کے مطابق اس قلعہ کی دیواریں 36 کلومیٹر لمبی ہیں جب کہ ان کی موٹائی 5 میٹر تک ہے۔ وکی پیڈیا کے […]
سی پیک سمینار کا احوال

گذشتہ جمعے کو اسلام آباد میں ’’انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز‘‘ نے ’’پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ‘‘ سے مل کر پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے چار سال مکمل ہونے کے موقع پر کامیابیاں، چیلنجز اور مستقبل کے لائحہ عمل کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا۔ کانفرنس کی خوبصورتی یہ تھی کہ اس […]