بم سونگھنے والے کتے بم سونگھ کر کیا حرکت کرتے ہیں؟
بم سونگھنے والے کتے (Bomb-sniffing Dogs) جب بم سونگھ لیتے ہیں، تو حیرت انگیز طور پر وہ بھونک کر دہشت گرد کو الرٹ کرنے نہیں دیتے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com”کے مطابق مذکورہ کتے اپنی جگہ پر خاموش بیٹھ جاتے ہیں، یہ ایک طرح سے قانون نافذ کرنے والے […]
چوہوں اور مکھڑیوں کو دور بھگانے کا ٹوٹکا
اگر آپ گھر میں چوہوں اور خاص کر مکھڑیوں سے پریشان ہیں، تو فکر کی کوئی ضرورت نہیں۔ "simpletastyrecipes.com”کے مطابق چوہوں اور مکھڑیوں کو دور بھگانے کے لیے گھر کے کونوں کھدروں میں استعمال شدہ ٹی بیگ رکھ لیں، چوہے اور مکھڑیاں آپ کے گھر کا رُخ بھی نہیں کریں گی۔
پندرہواں شعبان، مغفرت کا دِن
ماہِ شعبان بہت سی فضیلتوں کا حامل ہے، چناں چہ رمضان کے بعد آپؐ سب سے زیادہ روزے اسی ماہ میں رکھتے تھے۔جیسا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رمضان کے علاوہ رسولؐ اللہ کو کبھی پورے مہینے کے روزہ رکھتے نہیں دیکھا، سوائے شعبان کے، کہ اس کے تقریباً […]
20 اپریل، سبطِ حسن کا یومِ وفات
وکی پیڈیا کے مطابق 20 اپریل 1986ء کو پاکستان کے نامور ترقی پسند دانشور، صحافی اور ادیب سبطِ حسن انتقال کر گئے۔ آپ کا پورا نام سید سبطِ حسن تھا۔ آپ اپنی تصانیف ’’موسیٰ سے مارکس تک‘‘، ’’پاکستان میں تہذیب کا ارتقا‘‘ اور ’’ماضی کے مزار‘‘ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ آپ بھارت میں […]
ہمالیہ تک پہنچائی گئیں امیدیں لے ڈوبیں
حامی اگر انگشت بدندان ہیں، تو مخالفین بھی اتنی جلدی ہار ماننے کی توقع نہیں کر رہے تھے۔ اور ہار بھی ایسے لمحے میں کہ جب ایک دن قبل ہی ہار کی خبریں زیر گردش ہوئیں، تو اس پہ اطلاعات کے سرخیل کے ذریعے سخت زبان میں جواب دیا گیا۔ سونے پہ سہاگا یہ ہوا […]