اگر آپ گھر میں چوہوں اور خاص کر مکھڑیوں سے پریشان ہیں، تو فکر کی کوئی ضرورت نہیں۔
"simpletastyrecipes.com”کے مطابق چوہوں اور مکھڑیوں کو دور بھگانے کے لیے گھر کے کونوں کھدروں میں استعمال شدہ ٹی بیگ رکھ لیں، چوہے اور مکھڑیاں آپ کے گھر کا رُخ بھی نہیں کریں گی۔
