کینیڈا اور ڈنمارک کا "مثالی” تنازعہ

کینیڈا اور ڈنمارک کا ایک جزیرہ پر تنازعہ ہے۔ یہ تنازعہ مثالی ہے، جہاں آج تک فوجیں صف آرا ہوئیں اور نہ کوئی ایک گولی تک ہی چل پائی ہے۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق دونوں ملکوں کی فوجیں وقفے وقفے سے مذکورہ جزیرے کی سیر کرتے ہیں۔ جس ملک کی […]

دیباچہ کسے کہتے ہیں؟

دیباچہ (Preface) تنقیدی اصطلاح ہے۔ اسے "پیش لفظ” بھی کہتے ہیں۔ کسی کتاب (تصنیف یا تالیف) کے آغاز میں مصنف، مؤلف، مرتب یا کوئی اور ادیب/ نقاد قارئین کی سہولت اور تفہیم کے لیے آغازیے، تمہید یا مقدمے کے طور پر جو تحریر لکھتا ہے، اُسے دیباچہ یا پیش لفظ کہتے ہیں۔ ادبی دنیا میں […]

ایک خدا کی دو دو نمازیں؟

مولانا آزاد لکھتے ہیں کہ خواجہ حیدر علی آتشؔ صاحب کی سیدھی سادی طبیعت اور بھولی بھالی باتوں کے ذکر میں میر انیس مرحوم نے فرمایا کہ ایک دن آپ کو نماز کا خیال آگیا۔ کسی شاگرد سے کہا کہ ’’بھئی، ہمیں نماز سکھاؤ۔‘‘ وہ اتفاقاً فرقۂ سنت جماعت سے تھا۔ اس نے ویسی ہی […]

تاریخ کی بدترین حکمرانی

شاہ محمود قریشی صاحب نے کہا ہے کہ حکومت گرانا مسائل کا حل نہیں۔ یقینا ایسا ہی ہے۔ حکومت تو مسائل کے حل کے لیے قائم کی جاتی ہے۔ جب آپ حکومت ہی ختم کردیں، تو مسائل کون حل کرے گا؟ لیکن شاہ محمود صاحب کو یہ بھی بتا یا چاہیے تھا کہ اگر حکومت […]

19 اپریل، جب پہلا بھارتی مصنوعی سیارچہ روانہ کیا گیا

وکی پیڈیا کے مطابق 19 اپریل 1975ء کو بھارت نے اپنا پہلا مصنوعی سیارچہ آریہ بھٹا (Aryabhata) روس سے روانہ کیا۔ اسے "انڈین سپیس ری سرچ آرگنائزیشن” (Indian Space Research Organisation) نے تیار کیا تھا۔ واضح رہے کہ "آریا بھٹا” پہلا بھارتی مصنوعی سیارچہ تھا۔

جو خاموش ہے وہ بھی مجرم ہے!

کہا جاتا ہے کہ ماں کی آغوش انسان کی پہلی درس گاہ ہوتی ہے۔یہاں سے فراغت کے بعد انسان دوسری درس گاہوں یعنی سکول، کالج اور یونیورسٹی کا رُخ کرتا ہے اور اپنے سینے کو علم کے نور سے منور کرتا ہے۔ اس حوالہ سے ایک دفعہ امیر المومنین حضرت عمرؓ سے پوچھا گیا کہ […]