یہ ہے دنیا کی سب سے عجیب و غریب نیوی

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق دنیا کی سب سے عجیب و غریب نیوی منگولیا (Mangolia) کی ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق پوری نیوی ایک جہاز اور سات ملاحوں پر مشتمل ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ ملاحوں میں سے صرف ایک کو تیرنا آتا ہے جب […]
دین و مذہب کا بنیادی تصور

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ذوالفقار علی بھٹو نے پیپلز پارٹی کی تشکیل کے وقت قوم کو ایک نظریہ اور ایک نعرہ دیا۔ نظریے کے بنیادی اجزا چار تھے۔ اسلام ہمارا مذہب، سوشلزم ہماری معیشت، جمہوریت ہماری سیاست، اور طاقت کا سر چشمہ عوام ہیں۔ نعرہ یہ کہ ’’ہم عوام کو روٹی ،کپڑا اور […]
غوبہ، پشتون معاشرے کا بھولا بسرا کردار

گائے چَرانے والا سنسکرت میں ’’گوپال‘‘ اور ہندی میں ’’گوپ‘‘ کہلاتا ہے۔ ’’گوپی‘‘ یا ’’گوپن‘‘ اس کی تانیث ہے جس کے معنی اُس گوالن کے ہیں جو دودھ بیچتی ہے۔ ’’گوپال‘‘ کرشن جی کا لقب بھی ہے۔ جب کہ ’’گوپی‘‘ گوالوں کی اُن لڑکیوں میں ہر ایک کا لقب ہے جو ہندو عقیدہ کی رُو […]
کیا ہم آپ میں سے نہیں؟

ریاست کی مثال ایک ماں کی سی ہوتی ہے اور ماں اپنے کسی بھی بچے میں کبھی فرق نہیں کرتی۔ نہ کوئی امتیازی سلوک کرتی ہے، چاہے وہ بچہ جسمانی معذور ہو، کالا کلوٹا ہو یا گورا چٹا۔ لیکن اگر سگی ماں اپنے بچوں میں تفریق کرے، تو اس کا ردعمل بھی بڑا بھیانک ہوتا […]
16 اپریل، مشہور مِزاحیہ اداکار ببوبرال کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستانی سٹیج کے معروف مِزاحیہ اداکار ببو برال 16 اپریل 2011ء کو طویل علالت کے بعد 47 برس کی عمر میں لاہور میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ ببو برال نے اپنے فنی سفر کا آغاز 1982ء میں گوجرانوالہ سے کیا تھا، جس کے بعد انہوں نے علالت تک متعدد […]