دنیا کی سب سے زیادہ خوش رہنے والی قوم

گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق دنیا کی سب سے زیادہ خوش رہنے والی قوم کوسٹا ریکا (Costa Rica) کے باسی ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق یہ وسطی امریکی ملک ہے، جو پوری دنیا میں اپنے آتش فشانوں، بیچوں (Beaches) اور حیاتیاتی تنوع (Bio Diversity) کے لیے مشہور ہے۔

13 اپریل، برصغیر پاک و ہند کی تاریخ کا سیاہ ترین دن

13 اپریل برصغیر پاک و ہند کی تاریخ میں ایک سیاہ ترین دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 13 اپریل 1919ء کو امرتسر، مشرقی پنجاب (بھارت) میں سکھوں کے عہد کے جلیانوالہ باغ میں انگریز فوج نے سیکڑوں حریت پسندوں کو گولی مار کر ہلاک کیا۔ اس قتل عام […]