شاعر، ادیب اور صحافی فضل ربی راہیؔ کے ساتھ خصوصی نشست

فضل ربی راہیؔ سوات کی ایک ہمہ جہت علمی و ادبی شخصیت ہیں۔ وہ بہ یک وقت ادیب، شاعر، صحافی اور ناشر ہیں۔ وہ کئی رسالوں اور اخبارات میں مدیر کے فرائض بھی انجام دیتے رہے ہیں۔ سوات کی تاریخ، آثارِ قدیمہ اور سیاحت پر کئی کتابیں لکھ چکے ہیں۔ ان ہی موضوعات پر ملک […]
ہزاروں پاؤنڈز کی شرط پر گیلری میں رکھی گئی اِک عام تصویر

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق 1919ء کو "James Cowan Smith” نے سکاٹ لینڈ کی قومی گیلری (The National Gallery of Scotland) کو محض اس شرط پر 55 ہزار پاؤنڈز کا عطیہ دیا کہ اس کے عزیز پالتو کُتّے کی تصویر مستقل طور پر گیلری میں رہے گی۔ […]
6 اپریل، ڈاکٹر نبی بخش خان بلوچ کا یومِ وفات

چھے اپریل 2011ء کو ڈاکٹر نبی بخش خان بلوچ وفات پاگئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق آپ بیک وقت مؤرخ، ماہرِ لسانیات، محقق، ماہرِ لوک ادب، ماہرِلطیفیات، ماہرِ تعلیم، بانی و وائس چانسلر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، وائس چانسلر سندھ یونیورسٹی، تاحیات پروفیسر، مشیر قومی ہجرہ کونسل اور بانی و چیئرمین سندھی زبان کابااختیار ادارہ (Sindhi […]
صنعتِ تلمیح اور تلمیع میں فرق

"آزاد دائرۃ المعارف” میں صنعتِ تلمیح کے حوالہ سے تعریف کچھ یوں درج ملتی ہے: "شعری اصطلاح میں تلمیح سے مراد ہے کہ ایک لفظ یا مجموعۂ الفاظ کے ذریعے کسی تاریخی، سیاسی، اخلاقی یا مذہبی واقعے کی طرف اشارہ کیا جائے۔ تلمیح کے استعمال سے شعر کے معنوں میں وسعت اور حسن پیدا ہوتا […]
شعر چور دیکھے تھے، شاعر چور اب دیکھا، انوری

فارسی کا مشہور شاعر انوری ایک بار بازار سے گزر رہا تھا، اس نے ایک آدمی کو دیکھا جو اس کا کلام لوگوں کو پڑھ کر سنا رہا ہے۔ انوری نے اس سے پوچھا: ’’یہ تم کس شاعر کا کلام پڑھ رہے ہو؟ کیا تم نے اسے کبھی دیکھا ہے؟‘‘ اس آدمی نے جواب دیا: […]
جہانگیر ترین بمقابلہ شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف نے جب انتخابات میں کامیابی حاصل کی، تو ابتدائی اندازوں کے برعکس نشستوں کی تعداد ایسی بنی کہ جیسے لٹکتی ہوئی تلوار، جو کبھی بھی سر پہ گر سکتی ہے اور حکومت بنانے کا چانس ختم۔ آج تک جو ایک نقطہ چھے نشستوں والا بتایا جاتا ہے، یہ تمام تر محنت کے […]
الحاج زاہد خان کی شخصیت کا مختصر جائزہ

دنیا میں اللہ تعالیٰ نے ایسے لوگ بھی پیدا کیے ہیں جو اپنے لیے کم اور دوسروں کے لیے زیادہ جیتے ہیں۔ ایسے ناموں میں ایک نام الحاج محمد زاہد خان کا بھی ہے۔ 1956ء میں مینگورہ شہر میں پیدا ہونے والے الحاج محمد زاہد خان نے ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کی اورگورنمنٹ ہائیر […]