تقدیم و تاخیر (شعری اصطلاح)
"تقدیم” وہ عمل جو پہلے ہو اور "تاخیر” وہ جو بعد میں سرزد ہو۔ یہ شعری اصطلاح ہے۔ اس سے یہ مراد لیا جاتا ہے کہ شاعروں کے حفظِ مراتب کو مدنظر رکھ کر پہلے اور بعد میں مشاعرہ پڑھنے کی ترتیب بنانا۔ مثلاً مَیں (انور جمال) مشاعرے میں پہلے شعر پڑھوں گا اور فرازؔ، […]
جاپان کا 170 افراد کی آبادی پر مشتمل منفرد جزیرہ
یہ ہے جاپان کا وہ منفرد جزیرہ جو 170 افراد کی رہائش کی جگہ ہے۔ "ultrafacts.tumbler.com” کے مطابق اس جزیرہ کا نام "The Volcanic Island of Aogashima” ہے، جس کے چاروں طرف میلوں زمین کے ٹکڑے کا نام و نشان تک نہیں۔ یہاں 170 افراد رہائش پذیر ہیں۔ جزیرہ میں رات گزانے کا اپنا مزہ […]
کنور مہندر سنگھ بیدی کا اِک "ملزم شاعر” سے سلوک
کنور مہندر سنگھ بیدی جن دنوں دلّی کے سٹی مجسٹریٹ تھے، ان کی عدالت میں چوری کے جرم میں گرفتار کیے گئے ایک نوجوان کو پیش کیا گیا۔ کنور صاحب نے نوجوان کی شکل دیکھتے ہوئے کہا: "مَیں ملزم کو ذاتی طور پر جانتا ہوں، ہتھکڑیاں کھول دو، یہ بے چارا تو ایک شاعر ہے۔ […]
5 اپریل، جب دنیا کا لمبا ترین معلق پُل مکمل ہوا
5 اپریل کو جاپان کی تاریخ میں ایک یادگار دن کی حیثیت حاصل ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 5 اپریل 1998ء کو نیہون (جاپان) میں "آکاشی کائکیو” پُل (Akashi-Kaikyo Bridge, Japan) مکمل ہوا تھا۔ یہ دنیا کا سب سے لمبا معلق پل (Suspension Bridge) ہے۔ "roadtraffic-technology.com” کی ایک تحقیق کے مطابق یہ پُل چھے رویہ […]
کتاب "ختمِ نبوت” اک تاریخی و تحقیقی کاوش
ختمِ نبوت ہمارے ایمان کا جزو لائنفک ہے۔ بے شک محمدؐ آخری نبی ہیں اور آپؐ کے بعد دنیا میں کوئی نبی نہیں آنے والا۔ لیکن اس کے باوجود اسلامی تاریخ میں بہت سے جھوٹے دعویداروں نے نبوت کے دعوے کیے ہیں جن میں "احمدی”، جنہیں "قادیانی” بھی کہتے ہیں، شامل ہیں۔ یہ فتنہ انگریزوں […]
خان صاحب، اٹھارویں ترمیم نہ چھیڑیں
دنیا میں مختلف ادوار آئے۔ ایک دور تھا کہ فوجی طاقت و سپہ گری سے علاقے فتح ہوتے تھے۔ انسانی تاریخ کی ابتدا سے لے کر 17 ویں اور 18ویں صدی عیسوی تک ایسا چلتا رہا۔ پھر 19ویں اور 20ویں صدی مسیح میں اہلِ مغرب نے ٹیکنالوجی کی بنیاد پر ایشیا میں فتوحات کے جھنڈے […]