نبی کریمؐ نے کتنے حج و عمرے ادا کیے ہیں؟
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین حج کیے، دو ہجرت سے پہلے اور ایک ہجرت کے بعد۔ اس کے ساتھ عمرہ بھی ادا کیا۔ مفہوم: 1۔ اس پر تمام علما کا اتفاق ہے کہ ہجرت کے بعد رسولؐ نے صرف ایک حج کیا […]
31 مارچ، جب ایفل ٹاؤر کھولا گیا
معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 31 مارچ 1889ء کو فرانسیسی انجینئر "Alexandre Gustave Eiffel” نے ایفل ٹاؤر کی چوٹی سے فرانس کا جھنڈا لہرا کر ٹاؤر کو عام عوام کے لیے کھول دیا۔
کافرستان کی کافر حسینہ
کافرستان میں شادی ہو یا فوتگی، کوئی مذہبی تہوار ہو یا ثقافتی پروگرام یا پھر سماجی رسم رقص تقریباً ہر ایک کا حصہ ہوتا ہے۔ یہ کہنا زیادہ بہتر ہوگا کہ کافرستان میں رائج مذہب "کیلاش” میں رقص کا اپنا ایک مقام ہے۔ لہٰذا کیلاشی مرد اور خواتین رقص بہت اچھے طریقے سے کیا کرتے […]
خبردار، آج اپریل فول ہے
ہر سال یکم اپریل کو دنیا کے بعض ممالک بشمولِ بعض اسلامی ممالک کے اپریل فول منایا جاتا ہے جسے ’’یوم ِ احمقاں‘‘ یا ’’یومِ بیوقوفاں‘‘ بھی کہتے ہیں۔ ہمارے خیال میں جو لوگ یکم اپریل کو سادہ لوح اور نا خبر انسانوں کو بے وقوف بناتے ہیں، وہ خود بے وقوف ہوتے ہیں۔ کیوں […]
عادل ارمان اور اس کی ’’قسم‘‘
کسی بھی زبان میں ادب کی ابتدا شعر سے ہوتی ہے۔ نثر میں تنقید، تحقیق اور نئے تناظر کو اُس زبان کے اِرتقا کی معراج سمجھا جاتا ہے۔ ہم اپنی پشتو زبان کی قدامت پہ تو فخر کرسکتے ہیں، اس میں شعری پلڑے پہ بھی سر اُٹھا کے بات کرسکتے ہیں، لیکن نثری جھولی میں […]