سالانہ کتنے امریکی ڈاکٹروں کی غلطی سے مرتے ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ امریکہ میں سالانہ کتنے لوگ ڈاکٹروں کی غلطی کی وجہ سے مرتے ہیں؟ اس حوالہ سے معلوماتِ عامہ کی انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق یہ تعداد اچھی خاصی یعنی 2 لاکھ 50 ہزار سالانہ ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق یہ مسئلہ کتنا گھبیر ہے، اس کا اندازہ […]

26 مارچ، پاکستان کی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن

26 مارچ کو پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طور پر مانا جاتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 26 مارچ 1969ء کو جنرل یحیٰ خان نے پاکستان کا آئین معطل کرکے ملک میں دوسرا مارشل لا نافذ کیا۔ وکی پیڈیا کے مطابق نومبر 1968ء میں مخالف جماعتوں کے متحدہ محاذ نے ملک میں […]

بلاتحقیق بات کہنے کی ممانعت (احادیث کی روشنی میں)

حضرت ابوہرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بنی اکرمؐ نے ارشاد فرمایا کہ آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہ بات کافی ہے کہ جو کچھ سنے (بلا تحقیق) اُسے آگے نقل کر دے۔ (صحیح مسلم: مقدمہ) حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسولؐ اللہ نے فرمایا  کہ: جو شخص […]

دانتوں کا ہلنا ختم کرنے کے لیے زبیدہ آپا کا ٹوٹکا

لیموں کے تازہ رَس میں اس سے دگنا عرقِ گلاب شامل کیجیے اور پھر اس سے کلیاں کریں۔ اس عمل سے نہ صرف دانت ہلنا بند ہوجائیں گے بلکہ منھ کی بدبو بھی دور ہوجائے گی۔ (کتاب ’’زبیدہ آپا کے ٹوٹکے‘‘ مطبوعہ ’’خزینہ علم و ادب‘‘ پہلی اشاعت، صفحہ نمبر 75 سے انتخاب)

اِک اداکارہ کے لیے جوشؔ کے منظوم جذبات

بمبئی میں جوش صاحب کو ایک ایسے مکان میں ٹھہرنے کا اتفاق ہوا جس میں اوپر کی منزل پر ایک معروف اداکارہ رہتی تھی۔ مکان کی ساخت کچھ اس قسم کی تھی کہ ان کا دیدار نہ ہوسکتا تھا۔ اس صورت میں انہوں نے یہ رباعی لکھی: میرے کمرے کی چھت پہ ہے اس بُت […]

لوک ادب (Folk)

لوک ادب (Folk) میں کہانیاں، گیت اور نظمیں ہوتی ہیں۔ یہ ایسا ادب ہے جو تحریری شکل میں تو نہیں ہوتا، لیکن سینہ بہ سینہ اور عہد بہ عہد اگلی نسل تک منتقل ہوتا رہتا ہے۔ لوک ادب کا تعلق عوام سے ہوتا ہے، چناں چہ کوئی شخص یہ نہیں کہہ سکتا، کہ ان کہانیوں، […]

اور اب لبریشن فرنٹ پر بھی پابندی….؟

جماعت اسلامی کے بعد ’’جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ‘‘ کی سیاسی سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔ رفتہ رفتہ دیگر سیاسی جماعتوں اور لیڈروں کے گرد بھی شکنجہ کسا جا رہا ہے۔ سیّد علی گیلانی اور میرواعظ عمر فاروق بھی مسلسل زیرِ عتاب ہیں۔ ریاستی اسمبلی تحلیل کرکے گورنر راج نافذ کردیا گیا ہے۔ […]