دانتوں کا ہلنا ختم کرنے کے لیے زبیدہ آپا کا ٹوٹکا

لیموں کے تازہ رَس میں اس سے دگنا عرقِ گلاب شامل کیجیے اور پھر اس سے کلیاں کریں۔ اس عمل سے نہ صرف دانت ہلنا بند ہوجائیں گے بلکہ منھ کی بدبو بھی دور ہوجائے گی۔
(کتاب ’’زبیدہ آپا کے ٹوٹکے‘‘ مطبوعہ ’’خزینہ علم و ادب‘‘ پہلی اشاعت، صفحہ نمبر 75 سے انتخاب)