پطرس بخاری کی بے مثل برجستگی

پطرس بخاری گورنمنٹ کالج لاہور کے پرنسپل تھے۔ وہاں ایک چوکیدار ان کے خلاف باتیں کیا کرتا تھا۔ ایک بار کسی استاد نے پطرس کو بتایا کہ فلاں چوکیدار آپ کے خلاف بہت کچھ بولتا ہے اور کہتا ہے کہ پطرس بخاری میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ پطرس جواباً بولے: ’’وہ ٹھیک کہتا ہے۔ میں […]
چائے کی مختصر سی تاریخ

چین میں قدیم زمانوں سے چائے پینے کا رواج ہے۔ یورپ میں چائے چین سے ’’ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی‘‘ نے 1690ء میں درآمد کی۔ چائے کا اولین ذکر ایسٹ انڈیا کمپنی کے ملازم "Wickham” کے دستخط شدہ خط میں ملتا ہے، جس پر 27 جون 1615ء کی تاریخ درج ہے۔ تقریباً نصف صدی بعد ایک […]
الحاج زاہد خان تمغائے شجاعت (پروفائل)

الحاج زاہد خان نے مینگورہ سوات میں یکم جنوری 1956ء کو حاجی قاسم جان مرحوم کے گھر جنم لیا۔ آپ نسلاً باٹی خیل پشتون (یوسف زئیوں کی شاخ) ہیں۔ ابتدائی تعلیم مینگورہ میں حاصل کی۔ بی اے گورنمنٹ جہانزیب کالج سے کیا جب کہ ایل ایل بی کی ڈگری کراچی سے سنہ 1992ء کو حاصل […]
24 مارچ، انقلابی شاعر حبیب جالبؔ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے انقلابی شاعر حبیب جالبؔ 24 مارچ 1928ء میں دسوہہ ضلع ہوشیار پور ’’بھارتی پنجاب‘‘ میں پیدا ہوئے۔ اینگلو عربک ہائی اسکول دہلی سے دسویں جماعت کا امتحان پاس کیا۔ بعد ازاں گورنمنٹ ہائی اسکول جیکب لائن کراچی سے مزید تعلیم حاصل کی۔ روزنامہ جنگ اور پھر لائل پور ٹیکسٹائل […]
ماحولیاتی تغیرات

اگست 2018ء کو سویڈن کی 16 سالہ طالبہ ’’گریٹا تھن برگ‘‘ نے سویڈن میں ہونے والے عام انتخابات سے پہلے سکول نہ جانے کا فیصلہ کیا اور ماحول کے تحفظ اور موسمیاتی تغیرات کی روک تھام کے لیے سویڈن کی پارلیمنٹ کے باہر ایک انوکھا احتجاج شروع کیا۔ اس بچی کا مطالبہ یہ تھا کہ […]