چائینہ میں "8” لکی نمبر، مگر ہر کسی کے لیے نہیں
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق چائینہ کے کلچر میں "8” کو لکی نمبر تصور کیا جاتا ہے۔ اس لیے چائینہ کے ایک رہائشی نے اپنی گاڑی کے لیے "88888” نمبر حاصل کرنے کی غرض سے 1 لاکھ 45 ہزار ڈالر کی خطیر رقم خرچ کی، تاکہ اس […]
"نوروز” تاریخ کے آئینہ میں
"نوروز” پشتو زبان کی ترکیب ہے۔ "نو” کے معنی نیا، اور "روز” کے معنی دن کے ہیں، یعنی سال کا نیا دن۔ شمسی سال کا پہلا دن "نو روز” کہلاتا ہے۔ عیسوی سال میں یہ دن 21 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ پشتو زبان کی لغت "پشتو، پشتو تشریحی قاموس” میں اس کو یوں بیان […]
تصویر کے دونوں رُخ ملاحظہ ہوں
"ایوان ریڈلی” برطانیہ کی معروف صحافی ہیں۔ آپ کی سروسز کی پوری دنیا معترف ہے۔ جس دن نیویارک میں "نائن الیون” کا دلسوز واقعہ رونما ہو رہا تھا، وہ اُس وقت برطانیہ میں ٹی وی پر یہ دردناک مناظر دیکھ رہی تھیں۔ یہ واقعہ حقیقت میں پوری انسانی عالم کے لیے حیران کن تھا۔ کیوں […]
ای گورننس اور آسانیاں
کرپشن اور بدعنوانی ایک ایسا تجربہ ہے جس سے پاکستان کا ہر باشندہ تقریباً روزانہ کی بنیاد پر کسی نہ کسی صورت بہرہ ور ہوتا رہتا ہے۔ صرف اسی کی وجہ سے ہی ہماری معاشی کارکردگی انتہائی ناگفتہ بہ ہے۔ لوگ دعائیں مانگتے ہیں کہ خدایا کسی سرکاری محکمے، خاص کر پولیس اور عدالت میں […]