کاکو جان، کوکارئی کا ایدھی

جیسے سانس لینے میں اچانک دشواری پیش نہیں آتی، دِل میں کبھی کبھار ہوک سی نہیں اُٹھتی، اوپر کا سانس اوپر اور نیچے کا نیچے رہ جاتا ہے اور آدمی گھبراسا جاتا ہے کہ اب گیا کہ تب گیا۔ ایک عرصہ سے ایسی صورتِ حال سے اپنا باقاعدہ واسطہ پڑتا رہا۔ جب کبھی لبِ سٹرک […]

فن لینڈ میں پی ایچ ڈی سکالرز کو اعزازی طور پر کیا دیا جاتا ہے؟

جانتے ہیں کہ فِن لینڈ میں پی ایچ ڈی سکالرز کو اعزاز کے طور پر کیا دیا جاتا ہے؟ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق فِن لینڈ (Finland) میں پی ایچ ڈی مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات کو ایک عدد ہیٹ (Hat) اور تلوار (Sword) کے اعزاز […]

پانی کے لیے ترستا میرپور

ڈھائی بلین ڈالر کی خطیر رقم سے تعمیر ہونے والے مجوزہ ’’کوہالہ ہائیڈرو پاؤر‘‘ پروجیکٹ کے خلاف جاری مہم محض اتفاق نہیں بلکہ اس کا ایک طویل اور تلخ پس منظر ہے۔ میرپور آزاد کشمیر کا وہ شہر ہے جس کے سینے پر 60ء کی دہائی میں منگلا ڈیم تعمیر کیا گیا۔ ہزاروں خاندان اجڑے۔ […]

زنجیر کے دوسری طرف

رات بھر سفر کرکے پاکستان کے سرحدی قصبے "تافتان” پہنچے۔ تھکن سے برا حال تھا۔ صبح کا اجالا پھیل رہا تھا۔ میں بس سے اتر کر سیدھا ایک ریستوران میں گیا۔ پانی کے برتن دیکھے، لیکن پانی تھا نہیں۔ ہوٹل والے سے پوچھا، تو کہنے لگے کہ پانی نہیں ہے۔ میں نے کہا صرف اتنا […]