اٹھارہ مارچ، جب بھٹو کو سزائے موت سنائی گئی

18 مارچ کو پاکستان کی تاریخ میں ایک بدترین دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 18 مارچ 1978ء کو سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کو پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک منحرف نواب محمد احمد خاں کے قتل کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی۔ 1977ء کے […]
خشکی سے نجات پانے کا گھریلو ٹوٹکا

بالوں میں خشکی ہے، تو سرسوں کا تیل لے کر اس میں چینی اور لیموں کا رَس ملا کر سر میں لگائیں، خشکی ختم ہوجائے گی اور بالوں میں چمک آئے گی۔ ("زبیدہ آپا کے ٹوٹکے” مطبوعہ "خزینہ علم و ادب” پہلی اشاعت، صفحہ 61 سے انتخاب)
پرولتاری کی مختصر سی تعریف

پروفیسر انور جمال اپنی کتاب "ادبی اصطلاحات” کے صفحہ 56 پر پرولتاری یا پرولتاریہ (Proletariat) کے حوالہ سے لکھتے ہیں کہ یہ مارکسی تنقید کی اصطلاح ہے۔ وہ طبقہ جو محنت مشقت کرکے مصنوعات تیار کرے یا پیداوار بڑھائے اور اس کی تیار کردہ مصنوعات سے حاصل ہونے والی دولت زردار سمیٹ لے، پرولتاری کہلاتا […]
بیوٹیفکیشن پلان کی حقیقت

نئے پاکستان کی تکمیل سے پہلے پاکستان تحریکِ انصاف نے 5 سال خیبر پختونخوا میں اپنے تئیں مثالی حکومت چلائی۔ "بلین ٹری سونامی” اور "بی آر ٹی” جیسے منصوبے ازروئے ندامت شروع کیے گئے، جو تاحال مکمل ہونے کا نام نہیں لے رہے۔ جیسا کہ پاکستان میں ہوتا چلا آیا ہے،جولائی 2008ء کے انتخابات سے […]