بالوں میں خشکی ہے، تو سرسوں کا تیل لے کر اس میں چینی اور لیموں کا رَس ملا کر سر میں لگائیں، خشکی ختم ہوجائے گی اور بالوں میں چمک آئے گی۔
("زبیدہ آپا کے ٹوٹکے” مطبوعہ "خزینہ علم و ادب” پہلی اشاعت، صفحہ 61 سے انتخاب)