ادبی لطائف
1۔ رات کا وقت تھا۔ مجاز کسی میخانے سے نکل کر یونیورسٹی روڈ پر ترنگ میں جھومتے ہوئے چلے جا رہے تھے۔ اسی اثنا میں اْدھر سے ایک تانگہ گزرا۔ مجاز نے اسے آواز دی، تانگہ رُک گیا۔ مجاز اس کے قریب آئے اور لہرا کر بولے: "جناب، صدر جاؤگے؟ تانگے والے نے جواب دیا: […]
راستے کا بیٹا
سفر کے ساتھ سراسمیگی لکھی ہوئی ہے۔ چاہے آدمی بہت جلدی تیار ہو جائے اور وقت سے بہت پہلے گھر سے نکل کھڑا ہو، لیکن تب بھی حواس پر مکمل قابو رکھنا مشکل ہوتا ہے۔ جسمانی حرکات و سکنات اور چہرہ پر آتے ہوئے تاثرات سے اس پریشانی اور بے چینی کا کسی نہ کسی […]
خُمریات (شعری اصطلاح)
یہ بنیادی طور پر شاعری کی اصطلاح ہے۔ ایسی شاعری جس میں شراب اور متعلقاتِ شراب کا بکثرت ذکر ہو، اسے "خُمریات” کہتے ہیں۔ فارسی میں حافظ شیرازی، عمر خیام اور اردو میں ریاضؔ خیر آبادی، جگرؔ مراد آبادی، عبدالحمید عدمؔ، ساغرؔ صدیقی اور جوشؔ ملیح آبادی کے ہاں خُمریات کے شان دار نمونے ہیں۔ […]
17 مارچ، جب آمریت ہار گئی
17 مارچ پاکستان کی عدلیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا دن ہے۔ 17 مارچ 2009ء کو آمر پرویز مشرف نے معزول جسٹس افتخار محمد چوہدری کے سامنے گھٹنے ٹھیک دیے اور یوں پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار جسٹس افتخار محمد چوہدری سمیت تمام معزول جج بحال ہوئے۔
ہندوستانی میڈیا فسطائیت کا علم بردار
الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا دونوں عوام تک تازہ ترین خبریں پہنچانے کا اہم ذریعہ سمجھے جاتے ہیں، تاہم اس حوالے سے عموماً بحث ہوتی ہے کہ کیا میڈیا اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داری غیر جانب داری سے انجام دے رہا ہے، یا پھر اس کا میزان کسی ’’خاص‘‘ جانب جھکا رہتا ہے؟ حالیہ دنوں بھارتی […]
ملیے دنیا کے پہلے کالم نگار سے
کتاب "ایجادات کی تاریخ” از یاسر جواد کے صفحہ نمبر 170 پر درج ہے کہ پہلا اخباری کالم نگار "Peterborough” کا "ڈاکٹر جان ہِل” (Dr. John Hill) تھا، جس نے 11 مارچ 1751ء کو "دی انسپکٹر” کے نام سے "لندن ایڈورٹائزر” میں روزانہ کالم لکھنے کا آغاز کیا۔ پہلے سال کے دوران میں ڈاکٹر جان […]
مسافروں کے کھانے کی مختصر تاریخ
جب لوگوں نے سفر کرنا شروع کیا، تو ساتھ میں کھانا لے کر جانا اس لیے ضروری ٹھہرا کہ کچھ پتا نہیں ہوتا تھا کہ راستہ میں کتنا وقت لگے گا اور کھانے کو کچھ مل بھی سکے گا یا نہیں؟ اس لیے مسافروں کے کھانے کے لیے ضروری تھا کہ یہ خشک ہو اور […]