شاہی کھانوں میں زہر کا پتا کیسے لگایا جاتا تھا؟
بادشاہوں اور امرا کو ہمیشہ اس بات کا ڈر رہتا تھا کہ کہیں ان کے کھانے میں زہر نہ ملا دیا ہو۔ اس وجہ سے اُن کے کھانوں کی پکانے سے لے کر دسترخواں تک سخت حفاظت و نگرانی ہوتی تھی اور انہیں ہر ہر مرحلہ پر چکھا جاتا تھا۔ ایک حوالہ سے یہ بھی […]
عورت کے نام پر اپنے مفادات کی تکمیل کون چاہتا ہے؟
عورتوں کا عالمی تاریخی حوالوں سے 1909ء سے منایا جا رہا ہے۔ یہ فروری میں منایا جانا شروع ہواتھا۔ پھر 1917ء سے آج کے دن سے منایا جا رہا ہے، یعنی 8 مارچ کو ’’عالمی دن برائے خواتین‘‘ کا درجہ حاصل ہوا ہے۔ پاکستان میں بھی ظاہر سی بات ہے دیگر عالمی دنوں کی طرح […]
15 مارچ، جب دنیا کا پہلا انٹرنیٹ ڈومین رجسٹر ہوا
15 مارچ کو دنیا کا پہلا انٹرنیٹ ڈومین رجسٹر ہوا۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 15 مارچ 1985ء کو دنیا کا پہلا انٹرنیٹ ڈومین "symolics.com” کے نام سے رجسٹر ہوا۔ تحقیق آگے کہتی ہے کہ مذکورہ ڈومین ’’سمبالک کمپیوٹر کارپوریشن‘‘ کی انتظامیہ کی طرف سے رجسٹر […]
شُترگُربہ (نقصِ کلام)
شُترگُربہ کے حوالے سے پروفیسر انور جمال اپنی تالیف ’’ادبی اصطلاحات‘‘ مطبوعہ ’’نیشنل بُک فاؤنڈیشن‘‘ کے صفحہ نمبر 122 پر کچھ یوں رقم کرتے ہیں: ’’شُترگُربہ (UNMATCHED PAIR) کلام کی اصطلاح ہے اور نقصِ کلام ہے۔اس سے مراد ہے کہ ایک شخص ایک ہی وقت میں بات کرتے ہوئے ضمائر کا خیال نہ رکھے۔ مثلاً […]
سوات کے مشہور پہاڑ، درے اور چوٹیاں
سوات کی بے پناہ خوب صورتی میں اگر ایک طرف یہاں کا صاف و شفاف پانی کار فرما ہے، تو دوسری جانب اس کا حسن دوبالا کرنے میں یہاں کے بلند و بالا برف پوش پہاڑوں کی موجودگی بھی بنیادی اہمیت کی حامل ہے۔ کیوں کہ ان پہاڑوں پر سردیوں میں برف پڑتی ہے اور […]